Pinned Tweet
بیٹی درماں خان یونیورسٹی آف الینوائے اربانا شیمپین کی 4رکنی ٹیم کا حصہ ہیں جس نے ریاست الینوائے میں پہلی بار آئن کو ٹریپ کیا ہے وہ کوانٹم فزکس میں ڈاکٹریٹ کر رہی ہیں،صرف 25 برس پہلے تک تصور تھا کہ انسان ایٹم کو کبھی نہیں دیکھ سکے گا لیکن اب وہ ٹریپ بھی ہو گیا، پاکستانی ہاتھوں سے
کراچی ایم کیو ایم کے ہاتھوں یرغمال تھا، لوگوں کو دراصل تباہی بربادی درست مطلب نہیں پتہ
جو یرغمال کراچی کے دور میں تھا برباد کراچی، ہر جانب موت کا رقص، آگ اور خون کا شہر
کراچی کا سب سے بڑا مسئلہ جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم ہیں اور یہ منصوبہ بندی سے ہے
کسی اور شہر کو یہ مسئلہ درپیش ہی نہیں
لاہور اور دہلی دونوں ایئر کوالٹی مسائل کا شکار ہیں ٹاپ پر ہیں
دہلی میں حکومت آلودگی کے خلاف اقدامات مرحلہ وار سخت کرتی جا رہی ہے، کل سے گریپ 3 بھی نافذ کر دیا ہے
پنجاب حکومت فضائی آلودگی کی شدت سے تردید کرتی ہے
نہ مانو نہ کام کرو ۔۔ 😃
برآمدات کیسے بڑھائیں؟ کے موضوع پر جنگ فورم کی تفصیلی رپورٹ آج روزنامہ جنگ کے پرنٹ اور آن لائن ایڈیشن میں شائع ہوئی ہے
e.jang.com.pk/karachi/08-11-…
اس طرح تو اندھا ریوڑیاں بھی نہیں بانٹ سکتا
وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ اورنگ زیب رمدے کے برادر نسبتی اور چچا زاد بھائی، مصطفی رمدے کو پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) بورڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ مصطفی رمدے سابق جسٹس سپریم کورٹ خلیل الرحمن رمدے کے صاحبزادے، سابق چئیرمین پی آئی اے چوہدری احمد سعید کے داماد، وفاقی سیکرٹری عامر علی احمد اور سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم کے ہم زلف ہیں۔ اس سے پہلے 2013 میں شہباز شریف نے انہیں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی مقرر کیا تھا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا آئی کیو آئزک نیوٹن کے برابر ہے
شہباز صاحب کا بس چلے تو پچاس باون وزیر فارغ ہوں گےصرف دو تین ہی رہیں گے
مشیر حذیفہ رحمن
یہ نیوٹن کا آئی کیو کام کرنے سے کون روک رہا ہے اور کیوں کام نہیں کر رہا
پھر آئی کیو کیا ہوا؟
یہ بریکنگ نیوز بھی ہے اور پرائم ٹائم ٹالک شوز کا حصہ بھی ۔۔۔ اگر کراچی ہوتا
لاہور ہے تو سب ٹھیک ہے
پنجاب کے عوم کچھ بھی بھگتیں میڈیا پر سب اچھا ہے
مجھے اگر کسی بات یا اس کے مختلف پہلوؤں کا علم نہ ہو تو میں نہیں لکھتا جب تک کہ جان سمجھ نہ لوں
لیکن تقریبا تمام ہی معروف تجربہ کاروں میں یہ گنگا الٹی بہتی ہے
خالی ڈبہ زور کی آواز
ساکھ اور وقار گیا تیل لینے
پرائم ٹائم میں پرائمری ایشوز پر بات جیسے ممنوع ہے
بیرونی قرض،بجٹ خسارہ، IMF کا پیکج، مہنگی بجلی، امن وامان، پانی کی تقسیم، پارلیمنٹ کا کردار، شفاف انتخابات، اصل کرپشن، ترقیاتی بجٹ کی ترجیحات اور صوبوں میں تقسیم کا پیمانہ، صوبائی خودمختاری، آئین پر عمل؟ اور بھی مگر کہیں کچھ نہیں
کوئی کتنا باخبر،باضمیر،ذہین کتنا معروف کتنے پرائم ٹائم کا تجزیہ کار ہے پتہ یوں چلتا ہے کہ سندھ میں جب کتا کاٹ لے، گٹر کھلا ہو، اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی، سڑک پر کھمبا ہو، پانی کہیں کھڑا ہو جائے، موٹر سائیکل کا حادثہ ہو جائے تو بھونکنے کے ساتھ سندھ حکومت کی ٹانگ پکڑ لیں، صرف سندھ میں
کوئی ایک اینکر بھی یہ نکتہ نہیں اٹھائے گا کراچی پر ہجرت کے دباو کے سبب اسے وفاقی خصوصی گرانٹ فراہم کی جانی چاہیے
وہ مسائل پر موازنہ کرے گا لیکن وسائل پر نہیں
وفاقی ترقیاتی بجٹ میں کراچی کا حصہ کچھ نہیں، ممبئی بھی کراچی جیسا ہے وہاں انفراسٹرکچر کے تمام بڑے منصوبے وفاقی فنڈڈ ہیں
مریم نواز اپنے تئیں قوم کو فوری انصاف سے نواز رہی ہیں، عدالت پر پہلے وہ حملہ کر چکے ہیں، اسے خرید چکے ہیں اب بند کر رکھا ہے
بلند ترین بجلی گیس پانی کے نرخ، ہائی ٹیکس اور شرح سود اور ڈالر کے بدلے انتہائی نیچے روپے کی قدر، پلس کرپشن اور مقابلے کے قابل نہ ہونا
اس صورت حال میں کوئی کاروبار بند تو کیا جا سکتا ہے آغاز اور برقرار نہیں
پاکستان دھندوں کی وجہ سے ہی آزاد نہیں کرایا گیا
یا ہونے نہیں دیا گیا
کوئی نئی بات نہیں۔ یہ سب کچھ ہمیشہ سے پری پلان ہی ہوتا ہے۔ ستائیس دسمبر کو بے نظیر بھٹو کو قتل کرنے کے دن فوجی جرنیل نندی پور پاور پلانٹ سمیت ملکی تاریخ کے مہنگے ترین منصوبے من پسند کو ایوارڈ کر رہے تھے۔ جی ہاں ستائیس دسمبر 2007 کو۔ نندی پور پاور پراجیکٹ اور دیگر سفید ہاتھی منصوبوں کی بنیادی منظوری ستائیس دسمبر دوہزارسات اور اٹھائیس جنوری دوہزارآٹھ کو دی گئی۔ یاد رہے ان تاریخوں کو ملک میں کوئی حکومت نہیں تھی۔ تب فوجیوں کی لائی ہوئی نگران حکومت تھی۔ بے نظیر کو مار دینے کے بعد بھی فوجی جرنیلوں کو رحم نہیں آیا اور انہوں ان دنوں میں لوٹ مار اور تیز کر دی۔
کیا ہم نے آج تک یہ حقیقت خبروں میں پڑھی؟ نہیں۔
مگر رپورٹ یہ بھی کر دیا تھا:-
لنک:۔
thenews.com.pk/print/15771-a…
ان منصوبوں سے کِک بیک اور طے شدہ شدہ کمیشن آج بھی متعلقہ فوجی جرنیلوں کو ملتا ہے۔ پیپلز پارٹی کی قیادت کو ستائیس دسمبر ۲۰۰۷ کو کیے گئے ان خوفناک فیصلوں سے آگاہ تھی مگر جرنیلوں کو جانے والی اس مسلسل ناجائز آمدن کو روکنے کی کبھی کوشش نہیں کی۔
فوج لمبی منصوبہ سازی کرتی ہے۔ فوجی جرنیل ہمیشہ بڑا اور لمبا ہاتھ مارتے ہیں۔ اور زیادہ تر چیزیں طے شدہ منصوبوں کے تحت ہی ہو رہا ہوتا ہے۔
فوجی جرنیل اس طرح کی لوٹ مار اسی طرح کی نگران حکومتوں یا عارضی بندوبست کے تحت لائی گئی حکومتوں کے دوران ہی کرتے ہیں۔ دوہزارتئیس/چوبیس میں جنرل عاصم منیر ایک طرف انتخابات کا عمل آگے کرواتے رہے۔ دوسری طرف خیبرپختونخواہ میں اپنی فیملی کے فرد سید ارشد حسین شاہ کو بطور نگران وزیراعلٰی لے آئے اور خیبر پختونخواہ کی اہم ترین اور مہنگی بلڈنگز کی کیز ایس آئی ایف سی کے تحت بنی کمپنیوں کے نام ٹرانسفر کی۔
لنک:-
storage.googleapis.com/quriu…
یہ سترہ مارچ 2025 کی خبر کا لنک ہے۔ اس کے سید ارشد حسین شاہ کو پہلے مسنگ پرسنز کمیشن کا سربراہ بنایا گیا اور بعد نئی بننے والی وفاقی آئینی عدالت کا جج لگا دیا گیا۔ 🤦♂️
سید ارشد حسین شاہ کی دی ہوئی خیبر پختونخواہ کی سرکاری زمینوں، سرکاری عمارتوں، تفریحی مقامات اور ٹورسٹ ریزورٹس کی لیز کو علی امین گنڈاپور اور سہیل آفریدی دونوں کی حکومتوں انتہائی تابعداری سے برقرار رکھا اور ختم نہیں کیا۔ جنرل عاصم منیر نے بالکل اسی طرح بلوچستان اور سندھ کی حکومتوں سے بھی انہی پرائیویٹ کمپنیوں کیلیے کئی کئی دہائیوں کی لیز حاصل کی۔ پنجاب کی نگران حکومت بھی اپنی اہلیہ کی فیملی کے ایک فرد کو دی اور پنجاب میں زمینوں کی لیز اسی طرح ان پرائیویٹ کمپنیوں کو دی گئی۔
اب بارہ اکتوبر کو ہونے والے ان فیصلوں کے “ثمرات” اگلی کئی دہائیوں ان فوجی جرنیلوں کو گھر بیٹھے ملیں گے۔
1
82
In the Global Hunger Index 2026, Pakistan ranks 106th out of 122 countries with a score of 25.5, placing it in the "serious" level of hunger.
Pakistan has the 2nd-highest (worst) hunger level in South Asia, surpassed only by Afghanistan (ranked 108th with a score of 28.6)
1
75









