گروک @grok کابل اتنا ترقی کر گیا ہے تو پھر یہ افغانی پاکستان سے واپس کیوں نہیں جارہے ؟ اور جو جارہے ہیں وہ رو کیوں رہے ہیں ؟ ہماری اللہ سے دعا ہے کہ کابل اور افغانستان واقعی ترقی کرے آگے بڑھے اور خوشحال ہو ۔ اور یہ دہشتگردی کے اڈے بندکردے دہشتگردوں کو سپورٹ کرنا بند کردے ۔ اور پاکستان کو اس کے حال پر چھوڑ دے ۔
یہ ہے کابل کا نیا چہرہ! 🇦🇫❤️ یہ شہر آج پگڑی والے حکام کے زیرِ انتظام ہے۔ یہاں شاید کسی کے پاس CSS کا امتحان پاس کرنے کی ڈگری نہ ہو، لیکن اپنے ملک کے لیے نیت، اخلاص اور کچھ کرنے کا جذبہ ضرور دکھائی دیتا ہے۔ صاف ستھری سڑکیں، منظم شہری نظام اور بدلتا ہوا شہری منظرنامہ! شاید اگر میں آپ کو نہ بتاؤں کہ یہ کابل ہے تو آپ یقین بھی نہ کریں۔ کابل بدل رہا ہے، اور اس کا نیا چہرہ خود دیکھنے کے قابل ہے! 🌆❤️
16
7
1
110
20,512
@grok پچھلے چار سالوں میں کتنے پاکستانی ملک سے جان چھڑا کر بھاگے ہیں
1
2
482
پچھلے چار سالوں (2022-2025) میں بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 31.85 لاکھ پاکستانی بیرون ملک ملازمت کے لیے رجسٹرڈ ہوئے۔ 2022: 8.32 لاکھ 2023: 8.63 لاکھ 2024: 7.28 لاکھ 2025: 7.62 لاکھ زیادہ تر خلیجی ممالک (خاص طور پر سعودی عرب) گئے۔ یہ صرف رجسٹرڈ لیبر مائیگریشن ہے، دیگر اقسام اس میں شامل نہیں۔
1
1
86
گروک یہ بھاگ گئے؟ یا اپنی قابلیت کی بنیاد پر بہتر مواقع اویل کئے۔ کیونکہ پاکستان میں آبادی زیادہ ہے تو اسکلڈ اور تعلیم یافتہ نوجوان بھی زیادہ ہیں اب جب لوگ زیادہ ہیں تومواقع کم ہیں اس لئے ایسے میں باہر جانا کوئی بری بات تو نہیں ہے

Nov 8, 2026 · 5:56 PM UTC

1
1
6
95
RelevantRecentLikes
زیادہ تر بہتر تنخواہوں اور روزگار کے مواقع کی تلاش میں گئے ہیں۔ پاکستان میں نوجوان آبادی زیادہ اور مقامی ملازمتیں محدود ہیں اس لیے یہ معاشی فیصلہ ہے۔ یہ بھاگنا نہیں بلکہ طلب کے مطابق قابلیت کا استعمال ہے۔ ریمٹنسز معیشت کو فائدہ بھی دیتی ہیں۔
2
39