Pinned Tweet
جوانی، دن و رات، بھاگ دوڑ، محبت، جنون، جذبہ ،کھٹن رستے اور ایک مسلسل جدوجہد۔
پارٹی سیاست، ووٹنگ مہم، سوشل میڈیا، طلبہ سیاست، آئی ایس ایف، گراؤنڈ سیاست، اپنے لیڈر کا پیغام عوام تک پہنچانے کی کوشش، جلسے، جلوس، دھرنے، پختونخوا، کشمیر، راولپنڈی، پنجاب، اسلام آباد اور ڈی چوک۔
بارش ہو یا طوفان، سختیاں ہوں یا مشکلات، چھاپے ہوں یا ایف آئی آرز، مخالفت ہو یا مفاہمت ، نرمی ہو یا سختی، مقدمات ہوں یا اغواء یا گرفتاریاں مزاحمت ، مزاحمت مزاحمت الحمدللہ آج بھی اللہ کے فضل سے اپنے لیڈر عمران خان صاحب کے ساتھ بغیر کسی لالچ اور ذاتی مفاد کے کھڑا ہوں۔
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
نوجوان اور طالب علم کسی بھی معاشرے کا روشن مستقبل ہوتے ہیں، اور جب یہی نوجوان طبقہ حق اور انصاف کے لیے آواز اٹھاتا ہے تو اسے دبانے کی بجائے سراہا جانا چاہیے۔ عامر خان چمکنی ایک باصلاحیت طالب علم ہے جو ہمیشہ ہر پلیٹ فارم پر صرف سچ، حق اور انصاف کی حمایت میں صفِ اول میں کھڑا دکھائی دیتا ہے۔ ہمارا یہ بنیادی سوال ہے کہ اگر ایک طالب علم پرامن رہتے ہوئے انصاف کی بات کرتا ہے، تو پھر اس کی گرفتاری اور قید کا آخر کیا جواز ہے؟ حق گوئی کوئی جرم نہیں! ہم عامر خان چمکنی کی فوری رہائی اور انصاف کا مطالبہ کرتے ہیں۔
@Amir_Chamkani
@AJEnglish @hrw #ReleaseAamirKhanChamkani #StandWithStudents #JusticeForAamir
کل تک وہ ہر مظلوم کی آواز بنتا تھا، آج وقت ہے کہ ہم عامر چمکنی کی آواز بنیں۔
#Releaseamirkhanchamkani
وفا اور نظریے کی جدوجہد کبھی رائیگاں نہیں جاتی۔ تاریخ گواہ رہے گی کہ تم نے مشکل وقت میں بھی اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کے بجائے ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا۔
ہم قائد عمران خان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر مشرف آفریدی اور ISF کے تمام لاپتہ اراکین کی فوری رہائی اور بحفاظت بازیابی کا پُرزور مطالبہ کرتے ہیں۔
آئین و قانون کی بالادستی، شہری آزادیوں اور ہر فرد کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔
#Releaseamirkhanchamkani
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
Where have these people disappeared? What crime have they committed
@SohailAfridiISF @Husnainrafique_ @Amir_Chamkani @ShahidkhattakSk
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
کل تک وہ ہر مظلوم کی آواز بنتا تھا، آج وقت ہے کہ ہم عامر چمکنی کی آواز بنیں۔
#Releaseamirkhanchamkani
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
Release Amir Khan Chamkani
#Releaseamirkhanchamkani
کل تک وہ ہر مظلوم کی آواز بنتا تھا، آج وقت ہے کہ ہم عامر چمکنی کی آواز بنیں۔
#Releaseamirkhanchamkani
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
عامرخان چمکنی کیلئے اواز اٹھائے
@Amir_Chamkani
#releaseamirkhanchamkani
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
I find it deeply disturbing that young people can reportedly be taken away without their families being told where they are.
8 days have passed since Amir Khan Chamkani was reportedly taken from Iqra National University in Peshawar, yet his family is still waiting for answers.
🚨🚨8 دن گزر گئے لیکن عامر خان چمکنی کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا
عامر خان چمکنی کو پشاور کی اقرا نیشنل یونیورسٹی سے سادہ لباس میں ملبوس نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے، جن کے ہمراہ پولیس اہلکار بھی موجود تھے۔ آٹھ دن سے ایک خاندان اپنے پیارے کی واپسی کی آس لگائے بیٹھا ہے۔ ہر گزرتا لمحہ اہلِ خانہ کی بے چینی اور اذیت میں اضافہ کر رہا ہے، مگر اب تک کوئی جواب نہیں ملا۔
آخر عامر خان چمکنی کہاں ہیں؟ ان کے اہلِ خانہ کو کب تک انتظار کرنا پڑے گا؟
#Releaseamirkhanchamkani
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
Where is @SohailAfridiISF ?
Where is @Amir_Chamkani ?
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
کل تک وہ ہر مظلوم کی آواز بنتا تھا، آج وقت ہے کہ ہم عامر چمکنی کی آواز بنیں۔
@Amir_Chamkani #Releaseamirkhanchamkani
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
Whereeeee is amir khan ?
@Amir_Chamkani
#releaseamirkhanchamkani
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
Where is @SohailAfridiISF ?
Where is @Amir_Chamkani ?
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
عامر چمکنی سب کیلئے آواز اٹھاتا تھا آج کتنے دنوں سے اغواء ہے کوئی بھی آواز نہیں اٹھا رہا سب عامر چمکنی کیلئے آواز اٹھانی۔۔
@Amir_Chamkani
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
خان صاحب سے وفا کی قیمت کتنے ہی ایسے خوبصورت نوجوان نبا رہے ہیں
کل تک وہ ہر مظلوم کی آواز بنتا تھا، آج وقت ہے کہ ہم عامر چمکنی کی آواز بنیں۔
#Releaseamirkhanchamkani
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
ہم نے لوگوں کے اغوا اور لاپتہ ہونے کو نارملائز کر دیا ہے۔۔ بھائی عامر چمکنی کے لیے سب کے لیے سب اواز اٹھائیں۔۔۔ کیونکہ وہ سب کے لیے اواز اٹھاتے تھے ۔۔۔ @Amir_Chamkani
#ReleaseAmirKhanChamakni
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
Where is @Amir_Chamkani
??????????
کل تک وہ ہر مظلوم کی آواز بنتا تھا، آج وقت ہے کہ ہم عامر چمکنی کی آواز بنیں۔
#Releaseamirkhanchamkani
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
Where is @SohailAfridiISF ?
Where is @Amir_Chamkani ?
Amir Khan Chamkani ISF retweeted
Where is @Amir_Chamkani ?




























