BBC News اردو (@BBCUrdu) header
BBC News اردو (@BBCUrdu) profile picture

بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.

London/Islamabad/Delhi
Joined April 2010
Photo by BBC News اردو (@BBCUrdu)Photo by BBC News اردو (@BBCUrdu)Photo by BBC News اردو (@BBCUrdu)Photo by BBC News اردو (@BBCUrdu)Photo by BBC News اردو (@BBCUrdu)Photo by BBC News اردو (@BBCUrdu)Photo by BBC News اردو (@BBCUrdu)Photo by BBC News اردو (@BBCUrdu)Photo by BBC News اردو (@BBCUrdu)Photo by BBC News اردو (@BBCUrdu)
’ایپسٹین متعدد افراد کو بتایا کرتا تھا کہ وہ روزانہ تین مختلف لڑکیاں چاہتا ہے۔۔۔ ماڈلز کی تلاش کرنے والے افراد ایسی خواتین کی نشاندہی کرتے تھے جو ایپسٹین کی پسند کے مطابق ہوتی تھیں۔‘ مکمل خبر: bbc.in/4zkbXUS
2
5,527
سعودی عرب اور مقدس مساجد کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، پاکستانی فوج کے ترجمان کا عرب اخبار کو انٹرویو تفصیلات: bbc.in/4iBaQev
33
7
58
8,776
آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے میں دو آئل ٹینکر دھماکے کے بعد رک گئے، پاسداران انقلاب تفصیلات: bbc.in/3Xm57Ri
1
35
8,160
1- انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں تشدد کی نئی لہر 2- کولگام حملے میں تین اہلکار زخمی، کشتواڑ میں دو پولیس اہلکار ہلاک تفصیلات: bbc.in/4sZANbg
39
5
47
10,568
غزہ کے ناصر ہسپتال پر اسرائیلی حملہ، کم از کم پانچ فلسطینی ہلاک: سول ڈیفنس تفصیلات: bbc.in/4f1pQQu
16
1
41
7,791
1- ابراہیمی معاہدے میں شامل ممالک کے سفیروں اور امریکی کانگریس کے ارکان کا پہلا مشترکہ اجلاس 2- امریکہ، اسرائیل اور عرب شراکت داروں کے درمیان تعاون کے فروغ پر بات چیت تفصیلات: bbc.in/4AtqhLP
3
1
13
7,147
دھمکیاں اور پابندیاں ایران کے میزائل پروگرام کو نہیں روک سکتیں: سربراہ پاسداران انقلاب تفصیلات: bbc.in/4zkB3CV
13
136
8,756
1- چین نے دوسری عالمی جنگ میں لاپتا امریکی فضائی اہلکاروں کی باقیات امریکہ کے حوالے کر دیں 2- برفانی گلیشیئر سے ملنے والی باقیات 80 برس تک ہمالیہ کے پہاڑوں میں رہیں 3- ریکارڈ کی جانچ مکمل ہونے پر اہلِ خانہ کو نتائج سے آگاہ کیا جائے گا: امریکہ تفصیلات: bbc.in/4zLaJ6a
14
139
12,676
مسیسیپی سینیٹ کی نشست پر ڈیموکریٹ سکاٹ کولم کی تاریخی کامیابی، 140 برس بعد سیاہ فام سینیٹر منتخب تفصیلات: bbc.in/4AleFKG
1
4
29
7,626
1- ایران میں خواتین کا نیا عسکری تربیتی کیمپ قائم 2- ممکنہ خطرات کے پیشِ نظر تہران میں خواتین رضاکاروں کی عسکری تربیت کا آغاز تفصیلات: bbc.in/4zrePQ4
2
2
44
7,771
1- چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے درمیان رابطہ 2- دونوں ممالک کے سربراہان کے درمیان روابط اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال 3- چین اور امریکہ کے تعلقات میں استحکام دونوں ممالک کے مفاد میں ہے: وانگ ای تفصیلات: bbc.in/4fpeupy
1
2
8
7,503
گلگت بلتستان کے گلیشیئرز پاکستان کی آبی سلامتی کے لیے ناگزیر، عالمی تعاون کی ضرورت ہے: وزیراعلیٰ امجد حسین تفصیلات: bbc.in/4zkouI2
2
24
7,623
پاکستان سمیت 150 سے زائد ممالک چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کا حصہ بن گئے تفصیلات: bbc.in/4f6gyTl
2
17
6,627