BOL Network (@BOLNETWORK) header
BOL Network (@BOLNETWORK) profile picture

BOL News is the Official News TV Channel of BOL Media Group. It is rated Pakistan's #1 News Channel by Top rating Agencies.

Joined April 2013
Photo by BOL Network (@BOLNETWORK)Photo by BOL Network (@BOLNETWORK)Photo by BOL Network (@BOLNETWORK)Photo by BOL Network (@BOLNETWORK)Photo by BOL Network (@BOLNETWORK)Photo by BOL Network (@BOLNETWORK)Photo by BOL Network (@BOLNETWORK)Photo by BOL Network (@BOLNETWORK)Photo by BOL Network (@BOLNETWORK)Photo by BOL Network (@BOLNETWORK)
خالص دودھ سے تیار سردیوں کی لذیذ سوغات مانسہرہ میں بفہ کا کھوا نہیں کھایا تو کچھ نہیں کھایا #BOLNews #DunyaBOLHai @faisalkarimlive @sadiyasamson
دوپہر 1 بجے کی ہیڈ لائنز -12 نومبر 2026 #BOLNews #Headlines
شہید 10 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا #BOLNews #BreakingNews
1
86
ڈی جی آئی ایس پی آر کا سعودی اخبار کو انٹرویو #BOLNews #BreakingNews
101
فتنہ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک #BOLNews #BreakingNews
89
عمران خان کی نئے صوبے بنانے کی حمایت #BOLNews #BreakingNews
102
عمران خان کی شفاانٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان #BOLNews #BreakingNews
92
دوپہر 12 بجے کی ہیڈ لائنز -12 نومبر 2026 #BOLNews #Headlines
1
209
سونا خریدنے کا بہترین وقت آگیا شہریار بٹ کی قیمتوں کے حوالے سے اہم پیشگوئی #BOLNews #DunyaBOLHai @faisalkarimlive @sadiyasamson
134
صوبوں کے حوالے سے پیپلز پارٹی کا مؤقف نامناسب ریفرنڈم اس مسئلے کا حل نہیں، محمد علی درانی کی گفتگو #BOLNews #DunyaBOLHai @faisalkarimlive @sadiyasamson
111
صوبوں کے حوالے سے پیپلز پارٹی کا مؤقف نامناسب ریفرنڈم اس مسئلے کا حل نہیں، محمد علی درانی کی گفتگو #BOLNews #DunyaBOLHai @faisalkarimlive @sadiyasamson
1
141
راولپنڈی ٹیسٹ، بابر اعظم کی کپتانی پر سوالیہ نشان؟ #BOLNews #DunyaBOLHai @faisalkarimlive @sadiyasamson
176
بریکنگ میر علی، شمالی وزیرستان آپریشن گیارہ گرج کے تحت سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابیاں جاری - میر علی میں فتنہ الخوارج کے پانچ بنکرز تباہ کر دیے گیے تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خوارج کے زیر استعمال مراکز کے اطراف میں قائم متعدد بنکرز کی نشاندہی کے بعد اب تک پانچ بنکرز تباہ کر دیے گئے ہیں ان بنکرز میں بارودی مواد بھی موجود تھا۔ مزید برآں مقامی آبادی بھی خوارج کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی، مقامی افراد نے فتنہ الخوارج کے ایک مرکز کو مسمار کر دیا سرچ آپریشن کے دوران خوارجی کمپاؤنڈ میں زیرِ زمین چھپایا گیا اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ بھی برآمد یہ ذخیرہ خارجیوں کے مرکز اور سرقبیلہ مسجد کے قریب موجود تھا برآمد شدہ سامان میں خودکش جیکٹ، راکٹ، دیسی ساختہ بم، ڈیٹونیٹرز، ہیوی مشین گن کے کارتوس، مواصلاتی آلات، آئی ای ڈی کی تیاری سے متعلق دو کتابچے، اسنائپر کا سامان، ایک نائٹ ویژن ڈیوائس اور دیگر سازوسامان شامل ہیں آپریشن گیارہ گرج کے تحت دہشت گردوں کے ٹھکانوں، ان کے دفاعی انفراسٹرکچر اور اسلحہ و گولہ بارود کے ذخائر کے خلاف کلیئرنس کارروائیاں جاری ہیں۔ #BOLNews #NorthWaziristan
114
بریکنگ آپریشن گیارہ گرج کے تحت سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابیاں جاری - میر علی میں فتنہ الخوارج کے پانچ بنکرز تباہ کر دیے گیے تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خوارج کے زیر استعمال مراکز کے اطراف میں قائم متعدد بنکرز کی نشاندہی کے بعد اب تک پانچ بنکرز تباہ کر دیے گئے ہیں ان بنکرز میں بارودی مواد بھی موجود تھا۔ مزید برآں مقامی آبادی بھی خوارج کے خلاف اٹھ کھڑی ہوئی، مقامی افراد نے فتنہ الخوارج کے ایک مرکز کو مسمار کر دیا سرچ آپریشن کے دوران خوارجی کمپاؤنڈ میں زیرِ زمین چھپایا گیا اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ بھی برآمد یہ ذخیرہ خارجیوں کے مرکز اور سرقبیلہ مسجد کے قریب موجود تھا برآمد شدہ سامان میں خودکش جیکٹ، راکٹ، دیسی ساختہ بم، ڈیٹونیٹرز، ہیوی مشین گن کے کارتوس، مواصلاتی آلات، آئی ای ڈی کی تیاری سے متعلق دو کتابچے، اسنائپر کا سامان، ایک نائٹ ویژن ڈیوائس اور دیگر سازوسامان شامل ہیں آپریشن گیارہ گرج کے تحت دہشت گردوں کے ٹھکانوں، ان کے دفاعی انفراسٹرکچر اور اسلحہ و گولہ بارود کے ذخائر کے خلاف کلیئرنس کارروائیاں جاری ہیں۔ #BOLNews #NorthWaziristan
146
نو مولود بچوں کو نمونیا سے کیسے بچائیں؟ ڈاکٹر محمد تیمور نے علامات اور احتیاط بتادیں #BOLNews #DunyaBOLHai @faisalkarimlive @sadiyasamson
141
صبح 11 بجے کی ہیڈ لائنز -12 نومبر 2026 #BOLNews #Headlines
119
یورپ کے کئی اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں #BOLNews #BreakingNews
2
287
امریکہ کو ایران کی شرائط ماننا ہونگی #BOLNews #BreakingNews
236
زیرزمین میزائل شہر کی ویڈیو جاری #BOLNews #BreakingNews
270