Choudhary (@Choudharyptn) profile picture

A

Pakistan
Joined February 2021
Zionists LOST in Brazil 🇧🇷
30
67 شہید فلسطینی بچوں (فرشتوں) کی تصاویر کسی مسلمان ملک کے پرنٹ میڈیا کو ہمت نہیں ہوئی شا ئع کرنے کی
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ان 67 فلسطینی بچوں کی تصاویر اپنے سرورق پر شائع کی ہیں جو غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کا شکار ہوگئے۔ اور لکھا ہے کہ وہ صرف بچے تھے ۔ دنیا بھر میں موثر عوامی احتجاج کے نتیجے میں مغربی میڈیا بھی اسرائیلی جارحیت کو بے نقاب کرنے لگا ہے۔ #Gazachildren
1
عظیم ماں
اپنے جوان #شہید_بیٹے کو بوسہ دینے کے بعد یوں مسکرا دینا.. ہماری ان فلسطینی ماؤں کا ہی حوصلہ ہے! میری ماں! کاش یہ امت تیرے اس جذبے کا ساتھ دے سکتی..!!! 😢افسوس @realrazidada @rajawaseem1511 @RiazHussain44 @ammarmasood3
1
3
یا اللہ کشمیریوں کو آزادی کا سورج نصیب فرما
سید علی گیلانی جس پیارے ساتھی کا ماتھا چوما کرتے تھے وہ پیارےساتھی اشرف صحرائی بھارتی سکیورٹی فورسز کی حراست میں اس دنیا کو چھوڑ گئے ۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ انکی غائبانہ نمازِجنازہ، جمعرات، 6مئی، 5بجے نماز عصر کے موقع پر الفرقان مسجد آئی ایٹ۔ اسلام آباد میں ادا کی جائے گی