پتانھی کیوں پمزہسپتال آتشزدگی ایک سازش لگتی ھے۔۔وہ بھیPTIکی توھین عدالت پٹیشن کی سماعت کچھ دنوں م عمران دارSCم ھونی ھےحکومت وپمزاسپتال کےخلاف گرائونڈبنایاجارھاھےھم نےبھی اسپتالوں م ڈیوٹیاں کی ھیں۔بچوں کی نرسری م بروقت ڈاکٹرزاورعملہ موجودھوتاھےایسےواقعات ھونےکےچانسزتقریبا0ھوتےھیں

Aug 26, 2026 · 6:03 AM UTC

1
16
اگر پمز ہسپتال انتظامیہ میڈیکل رپورٹ جان بوجھ کر خراب کرتی اوربتاتی کےعمران نیازی بھت بیمار ھیں اورانکاعلاج صرف الشفا ھسپتال م داخلہ کرواکرھوسکتاھےتوشایدیہ پمز ہسپتال کی آتشزدگی واقعہ ناھوتا۔۔ شفا اسپتال م داخلےکاپروپیگنڈہPTIاورکمپنی نے سالوں سےبنایاتھا۔بھت کچھ بندوبست بھی کیاتھا
13