Dr..... (@DrMSPH1) header
Dr..... (@DrMSPH1) profile picture

Follow nd then get 💯 follow back جو گزری تیرے سنگ اسے لکھیں گے زندگی۔۔۔

Denmark
Joined April 2026
Photo by Dr..... (@DrMSPH1)Photo by Dr..... (@DrMSPH1)Photo by Dr..... (@DrMSPH1)Photo by Dr..... (@DrMSPH1)Photo by Dr..... (@DrMSPH1)Photo by Dr..... (@DrMSPH1)
Climate change is making us sick. 🤧 🦠 Malnutrition, mental health risks, and rise in diseases are made worse by #ClimateChange ⚖️ Communities least responsible for climate change bear the heaviest burden of its impacts, including health risks 📣 But there is good news! Climate action can improve health and save lives. ✨ By investing in clean air, clean energy and sustainable transport, we can protect the planet and our health More on #COP31 bit.ly/WHOatCOP31
24
57
6
115
19,698
کیا آپ لوگوں کو میرے ٹویٹس نظر آرہے ؟
51
13
170
1,767
جی
1
15
فضل الرحمان کی سیاسی وکٹ گرنا شروع! جے یو آئی (ف) سرگودھا کے ضلعی جنرل سیکرٹری محمد فہد حمید کا استعفیٰ قیادت کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔ اپنے ہی عہدیدار جماعتی بیانیے کو ریاست مخالف قرار دے رہے ہیں۔ اب قیادت کو اپنی سیاسی سمت پر نظرثانی کرنا ہوگی! #فضل_الرحمان #JUIF #PakArmy
1
1
18
قطر کی گود میں بیٹھے مذاکرات کا راگ الاپنے والے ایران شیطان نے پاکستان کے لئے آنے والے قطر کے LNG ٹینکر کو آبنائے ہرمز میں نشانہ بنایا،،جبکہ اس سپلائی کی کلئیرنس لی جا چکی تھی،
36
179
7
470
5,790
کیا حافظ صاحب اور محسن نقوی ژندہ ھیں یا مرگئے ھیں۔۔۔۔۔اگر ژندہ ھیں تو کوئی انھیں بتا دے۔۔۔۔۔۔۔۔کہ ایرانیوں نے پاکستانی مفادات کا بھت نقصان کیا ھے۔۔۔
9
قطر کی گود میں بیٹھے مذاکرات کا راگ الاپنے والے ایران شیطان نے پاکستان کے لئے آنے والے قطر کے LNG ٹینکر کو آبنائے ہرمز میں نشانہ بنایا،،جبکہ اس سپلائی کی کلئیرنس لی جا چکی تھی،
36
179
7
470
5,790
حوثی باغی سعودی عرب کےان مقدس مقامات پرحملےکررھےھیں جوھرمسلمان کےلیےاپنی جان ومال سےبھی زیادہ عزیرھیں تویہ یمن کااندرونی معاملہ کیسےھوا؟مان لوکہ "تم لوگ" عشق ایران م بڑی حدتک اندھےہوگئےھوجواپنےکیےمعاہدہ(مکہ معاہدہ)سےمکرگئےھویھاں پرشام جیسےحالات پیداکرکےکس کےایجنڈےکوپوراکیاجارھاھے
7
21
393
حاصل پور 🩵
99
535
34
1,329
68,112
Tips to prevent #anaemia: Choose foods rich in iron, folate, vitamin A and B12.
21
109
9
229
56,995
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️🥀 صبح بخیر النور 🌹❤️ Good morning ❤️💐
88
13
1
183
2,534
وعلیکم السلام
1
7
چلو جی آئندہ کوئی تعریف کرے گا تو رونے کی کوشش کروں گی ٹھیک ؟
مجھے تو مریم نواز کا اس طرح سے اپنی تعریفیں کروانا بالکل پسند نہیں آیا بہت ہی خوشامد پسندانہ رویہ لگا۔ وزیر اعلیٰ جیسے عہدے پر ہو کر اس طرح تعریفوں پر خوش ہونا انہیں زیب نہیں دیتا۔
1,123
934
237
4,336
684,541
نھی میم۔۔۔۔۔ھمیں بھت اچھا لگااپ کی تعریف سن کر۔۔۔۔۔۔اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے ۔۔۔اپ لوگوں نے پھلے سے ھی بھت دکھ اٹھائے ھیں۔۔۔۔۔۔یہ شاید کوئی یوتھن ھوگی۔۔۔۔جو ن لیگ کے رہنمائوں پر بھانے سے تنقید کرکے عوام م انھیں بدنام کرتی ھے۔۔۔۔۔
20
آج کا منڈی بہاؤالدین ❤️
107
640
16
2,139
407,119
The video depicts a car rally in which a PERA vehicle is seen accompanying other participating vehicles. The deployment of a regulatory authority’s resources for non-serious purposes, beyond its officially prescribed mandate, constitutes a serious breach of administrative discipline and a violation of established policy. In view of this matter, the Deputy Commissioner is being removed from the post with immediate effect.
200
748
28
2,038
1,045,649
یہ اُن بگڑے ہوئے اور مغرور لوگوں کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جو غریبوں کو اپنے سے کمتر انسان سمجھتے ہیں اور یہ گمان کرتے ہیں کہ دولت اور طاقت کے بل بوتے پر وہ قانون سے بالاتر ہو سکتے ہیں اور جو چاہیں کر کے بچ نکلیں گے۔ بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب، میں مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہوں، چاہے اُن پر ظلم کرنے والا کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو۔ کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات اُسے قانون کے کٹہرے میں جواب دہ ہونے سے نہیں بچا سکتے۔ انصاف صرف امیر اور طاقتور لوگوں کا حق نہیں، بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، اور کسی مظلوم کو محض اس لیے تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا کہ اُس کے خلاف کھڑا ہونے والا شخص دولت اور طاقت رکھتا ہے۔ میرا عزم واضح ہے: مظلوم کو انصاف دلانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی، اور کسی کو بھی اپنے پیسے یا طاقت کے بل بوتے پر قانون سے بچ نکلنے کا حق نہیں دیا جا سکتا-
This is a tight slap in the face of those entitled, spoiled brats who look down upon the poor as if they were lesser human beings. They arrogantly believe that money and power put them above the law, allowing them to exploit, intimidate, and act with impunity. Let me make one thing absolutely clear: As Chief Minister of Punjab, I stand firmly with the oppressed, regardless of how powerful their oppressors may be. No amount of wealth, influence, or political connections should enable anyone to escape accountability. Justice is not a privilege reserved for the rich and powerful; it is a fundamental right of every citizen. No one is above the law, and no victim should ever have to fight alone simply because the perpetrator has money or influence.
1,041
1,877
209
5,840
478,673
یا اللہ پاک! میرے قائد انجینئر امیر مقام صاحب اور اُن کے تمام اہلِ خانہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھنا، ہر مصیبت، پریشانی اور بُری نظر سے محفوظ رکھنا۔ 🤲❤️ آمین یا رب العالمین! 🤲❤️ @AdnanAmirMuqam
1
2
13
آمین ثم آمین
1
8
پاپا تو پاپا ہوتا ہے، چاہے وہ کسی کے بھی پاپا ہوں۔ ❤️🥺 اللہ پاک نواز شریف صاحب اور مریم نواز شریف صاحبہ کو ہمیشہ خوش، سلامت اور اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین ثم آمین 🤲🏻❤️ @TeamMNSharif @MaryamNSharif @MNS_Updates
3
8
193
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صـــــــبح بخـــــیر @Sweetheart56603
7
12
136
وعلیکم السلام
1
1
1
16
صوبے میں گورنر راج لگانا بلکل اچھی بات نہیں ہے لیکن پی ٹی آئی کی حکومت میں اتنے حالات خراب ہونے کے باوجود دہشتگردوں کے خلاف آپریشن نہ ہونا بھی غلط ہے کیونکہ سیاست بھی ریاست کے لیے ہی ہوتی عاصمہ شیرازی
1
23
50
629
یہ ھی تومنافقت ھے۔اب اس ٹائوٹ صحافن کوپتاھےکہPTIکی خیبرپختونخواحکومت دھشتگردوں کی سھولتکاری کرتی تھی تو ریاست پاکستان نے قانونی طریقے سے دھشتگردوں کے خلاف آپریشن کرنے کےلیے سب سے بڑی رکاوٹ دور کی اور خیبر پختونخوا م گورنر راج لگایا۔۔۔۔۔یہ بات اس صحافی کوکھناچاھیےتھی۔لیکن نھی کھی
19
کشمیر ہماری شہ رگ ہے تو کیا بنگلہ دیش اپینڈیکس تھا؟
15
5
1
110
1,734
ھاھاھا😜۔اس م جوچھپےکردارتھےانکوبنگلادیش والوں نےھی اپنےانجام کوپھنچایا۔توآپ اس سےسمجھ جائیں کہ سب سےبڑی غداری شیخ مجیب الرحمٰن نےکی تھی۔یہ ھی سب ھےجب اسکی بیٹی کواقتدا سےالگ کیاگیا توبنگلادیش والوں نےاس کےباپ شیخ مجیب الرحمٰن کےمجسمےپرپیشاب کیاجتیوں سےمارا۔وڈیوبنائی۔یہ تھی نفرت
8