He is a singer from Waziristan. Lost his eyes and arms to a landmine. Displaced from his village. He still sings.
Poet Sher Muhammad aka Fikri Khadarkhel is a sensitive soul.
Last night he whispered, "I wish I had eyes to see you".
#Waziristan
#WarCrimes
#Poet
#Fikri
غیر ضروری عمل ہے۔ کون سا آپ کے بورڈ نے ٹرمپ ٹاور یا ٹریڈ ٹاور جانے کا راستہ روکا تھا۔ بنجر اور کھلی زمین ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ نامعلوم افراد کے ہاتھوں پڑھے لکھے معصوم شہریوں کا قتل عام ہو رہا ہے برائے مہربانی اس پر توجہ دیں۔
کل ہی ماں کے سامنے دہشتگردوں نے بیٹے کو مارا ہے۔
میں پہلے بھی واضح کر چکا ہوں کہ تجاوزات کے خلاف زیرو ٹالرنس ہوگی۔ قانون سب کے لیے برابر ہے اور کسی کو بھی استثنیٰ حاصل نہیں۔ اگر میرا اپنا گھر بھی تجاوزات میں شامل ہو تو اسے بھی بلا امتیاز مسمار کیا جائے۔ کنڈی ماڈل فارم میں تجاوزات کے خلاف کارروائی اسی اصول کی عملی مثال ہے کہ قانون کی بالادستی کے لیے کسی کی حیثیت، عہدے یا ذاتی ملکیت کو آڑے نہیں آنے دیا جائے گا۔ قانون کی عملداری اور صوبے کے مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
President of Paraguay resigns amid crisis over bank collapse | CNN share.google/ro60CmwzrqW7VkW…
Humans full of dignity. God's people still live somewhere.
2
279
کیا یہ غنیمت نہیں کہ دنیا کے سب سے بڑے شورش زدہ علاقے میں اب بھی کچھ لوگ رہ رہے ہیں اور کاروبار بھی کر رہے ہیں۔
پشنوخواہ میں کتنے ٹرمپ ٹاور بنے ہیں جہاں لوگ دکان لے کر کاروبار کرے۔
جس ملک میں 13 کروڑ خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہوں وہاں مزید بھی توڑ پوڑ کی گنجائش ہوتی ہے؟
Post-emergency Khyber Pashtunkhwa.
Lakki Marwat: Armed men reportedly set up a roadblock on the Hussain Khel Ghundi Road in the Bettani subdivision and abducted four people travelling in a vehicle.According to the local police those abducted include a police officer
an FC personnel and a driver
@Pirzada
Who did this? Fitnatul Khwarij or Fitnatul Hindustan?
Police in Mohmand district said Tuesday that two policemen, deployed for protection of a polio vaccination team, lost lives in a firing incident. Another policeman was wounded. Interior Minister Mohsin Naqvi confirmed the incident and said attacks on policemen guarding polio teams are unacceptable. No group claimed responsibility for the attack. The gunmen fled after the attack. In September, gunmen had taken lives of two cops guarding polio team in Balochistan’s Nowhki.
3
4
671
ہارون شہید کو کیا معلوم کہ ان کی بیوہ آج گورنر کی ٹیم کا اہم حصہ ہیں۔
تاریخ کی حقیقتیں
The only budget-friendly Sunday Bazaar in Islamabad has been closed due to security reasons.
With this closure, the federal government and ICT has acknowledged that the state cannot guarantee peace to its populace.
Failed.
اگر عوام کے ٹیکس پر شہر میں ہر جگہ کیمرے نصب ہیں، تو پھر سگنل فری ہائی وے پر عوام کو روزانہ کیوں ذلیل کیا جاتا ہے؟ صبح کا وقت کام کا وقت ہے۔ یہ سیکیورٹی کیا سیکورٹی ہوگی جس میں ایک چور ڈھونڈنے کیلئے ہزاروں سفید پوش کو ذلیل ہونا پڑے۔ ویسے کیمروں کا کیا کرنا ہے؟ @ICT_Police
اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی۔
مالدیپ کے صدر کی آمد، کرکٹ ٹیموں کی نقل و حرکت یا کچھ اور سر نگر ھائی وے، ایکسپریس ہائی وے، سروس روڈز سمیت دیگر کئی متصل سڑکوں پر گزشتہ تقریباً ایک گھنٹے سے ٹریفک رکی ہوئی ہے، کبھی احتجاج یا وی وی آیی پیز موومنٹ اب یہ معمول بن گیا ہے کسی بھی وقت راستے بند خدا را اسکا حل تلاش کریں۔
2
717
4 personnel of Islamabad Police who were on patrol duty, have been arrested on charges of looting foreigners in the federal capital.
This is insane. Shameful
اونٹ رے اونٹ، تیری کون سی کل سیدھی!
جب کھیل عام بندے کے لئے وبال جان بن جائے۔ بدقسمتی سے اسلام آباد اور پنڈی والوں کا آدھا دن روٹس اور ناکوں میں صرف ہوجاتا ہے
#islamabad
#Rawalpindi
ضلع ٹانک میں حاضر سروس ایس ایچ او کو نامعلوم لوگوں نے شہید کیا ہے۔ آدھا گھنٹہ ہو گیا ہے، ریسکو یا متعلقہ ادارے لاش اٹھانے کو بھی ابھی تک نہیں پہنچے۔ یہ مقامی لوگ ہیں جو شہید ایس ایچ او کے بٹوے کو ہاتھ میں لئے بے حسی کا رونا رو رہے ہیں۔
اکتوبر 15، 2026
محمود جان بابر اعوان کو گورنر راج میں عہدہ ملنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
I am pleased to share with my friends and well-wishers that I have been appointed as Information Adviser to the technocrat-based Advisory Council established for the 12 terrorism-affected districts of Khyber Pakhtunkhwa.
I will strive to serve my people and region to the best of my knowledge, experience, and abilities.
Please keep me in your prayers!
منطق کا تو دعویٰ ایک طرف, طاقت کی یہ شوخی ایک طرف
کیا فرق ہے خیر و شر میں یہاں کیا جانچ ہے حق و باطل کی?
Akbar Allahabadi
تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں لیکن خیبر پختونخواہ میں "پاکستان زندہ آباد" کے آخری کارکن اسی پارٹی سے وابستہ ہیں۔ ایسے لوگوں کے اوپر گورنر راج لگا کر پاکستان کے ذمہ داران، پاکستان سے وفا نہیں کرنا چاہتے۔ وقت بہت جلد اس کا فیصلہ کرے گا۔
گورنرخیبر پختونخوا @fkkundi کا ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد بیان
خیبر پختونخوا کے عوام صدارتی پروکلیمیشن کا خیرمقدم کرتے ہیں
خیبر پختونخوا کے عوام امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے خواہاں ہیں
خیبر پختونخوا کے عوام نے فیصلہ کر لیا، مزید فتنہ الخوارج کا ساتھ نہیں دیں گے
عوام اپنے سکیورٹی اداروں کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر دہشت گردوں کے خلاف آخری دم تک لڑیں گے
صوبے کے عوام انتشار اور بدامنی کے بجائے پُرامن اور خوشحال مستقبل چاہتے ہیں
خیبر پختونخوا کے عوام دیگر صوبوں کے ساتھ برادرانہ تعلقات اور باہمی تعاون کے خواہاں ہیں
باہمی تجربات اور مشترکہ کوششوں سے صوبے میں ترقی و خوشحالی کو فروغ دینا چاہتے ہیں
عوام جمہوری اقدار کا فروغ اور ترقی کے ثمرات عام شہری تک پہنچتے دیکھنا چاہتے ہیں
خیبر پختونخوا کے عوام امن پسند ہیں، دہشت گردی اور پُرتشدد کارروائیوں کی ہرگز حمایت نہیں کرتے
عوام کسی بھی قسم کی قانون شکنی، اشتعال انگیزی اور دنگے فساد سے مکمل اجتناب کریں
امن و امان خراب کرنے اور قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی ہوگی
















