علم عام ہے
جس طرح آم میٹھا ہے ویسی مٹھاس
اگر علم میں ہو تو وو علم آم ہوگی
علم آم ہو!
"آزاد صاحب کل ہوئے ہمیں اپنا آج دےکر"
#NationalEducationDay
49
خُدا نے آپ کو بنایا
آپ سے پہلے یہ دنیاں بسایا
بسی دُنیا نئی دنیاں بسائے
اس سے پہلے
ہم دوبارہ آئیں
95
لڑکی ہے، خود کے لیے لڑ سکتی ہے
جو آپ کرتے ہیں وہ بھی کر سکتی ہے
کیونکہ ملالا جیسی آپ کو سیکڑوں بیٹیاں ہیں
بند گھروں میں بیٹھی سماج کو تولنے والی وہ اپکی کسوٹی ہیں
#TheGirlChildDay
@ZiauddinY
137









