
Official Twitter Handle of the Prime Minister's Youth Programme, Pakistan! 🇵🇰 | Chairman : @ranamashhood
Islamabad, Pakistan
Joined May 2019
- Tweets16.9K
- Following21
- Followers133K
- Likes1.3K
Chairman Prime Minister’s Youth Programme, Rana Mashhood Ahmad Khan, held a meeting regarding Productive Employment to review progress, discuss ongoing initiatives and explore strategies for expanding employment opportunities for Pakistan’s youth.
#PMYP #ProductiveEmployment
Chairman Rana Mashhood met with Dr. Fahad Shafiq, Coordinator, PM’s Youth Programme, Sindh & Mr. Fahad Butt.
The meeting focused on strengthening coordination & advancing PM’s Youth Programme initiatives to expand outreach & access to opportunities for Sindh's youth.
#PMYP
836
کاروباری ترقی کے مواقع کو مزید قابلِ رسائی بنانے کےساتھ خواتین کی معاشی شمولیت یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کی اہم ترجیحات میں شامل ہے۔کم شرحِ سود پر قرضوں کی فراہمی اور خواتین کی کاروباری سرگرمیوں میں شرکت بڑھانے کے لیے اس سال 30 فیصد نمائندگی کا ہدف مقرر کیا گیا ہے
#PMYP
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور کاروباری مواقع فراہم کرنے کے لیے وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کو وسعت دی جا رہی ہے۔ رواں سال کے لیے 292 ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے۔
"چیئرمین رانا مشہود کی پریس کانفرنس سے گفتگو"
#PMYP # PMYBALS
خواتین کو بااختیار بنانا اور انہیں ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنا وزیراعظم کے وژن کا اہم حصہ ہے۔ حکومت کی کوشش ہےکہ خواتین سمیت تمام طبقات کو تعلیم، روزگار، کاروبار اور معاشی سرگرمیوں میں آگے بڑھنے کے مساوی مواقع میسر آئیں، تاکہ ملکی ترقی میں ہر فرد اپنا مؤثر کردار ادا کر سکے
سکیم کے تحت2024ء میں100ارب روپے کے قرضےفراہم کیے گئے، جنکا مقصد نوجوانوں کوکاروبار کےمواقع فراہم کرنےاور روزگار کےراستے کھولنا ہے۔اسکیم کے تحت قرضہ جات کی فراہمی سے مزید ملازمتوزں کے مواقع پیدا ہوتے ہیں،جس سے کاروباری سرگرمیوں کےفروغ اور ملکی معیشت میں بہتری کی راہ ہموار ہورہی ہے
884
ایس ایم ایزکافروغ ملکی معیشت کو مضبوط بنانےاور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ حکومت لون اسکیم کے ذریعے نوجوانوں کو کاروبار شروع کرنے اور موجودہ کاروباری سرگرمیوں کو وسعت دینے کیلیے مالی معاونت فراہم کررہی ہے۔جس سےروزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد مل رہی ہے
888
نوجوانوں کی کاروباری صلاحیتوں کو بروئے کار لانے اور ملکی معیشت میں ان کا کردار بڑھانے کے لیے ایس ایم ایز کا فروغ اہمیت رکھتا ہے۔یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون سکیم نوجوانوں کے لیےکاروبار اور روزگار کے مواقع پیدا کرنےمیں معاون ثابت ہو رہی ہے
چئیرمین رانامشہودکی پریس کانفرنس سے گفتگو
وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون اسکیم کے ذریعے نوجوانوں کو اپنے کاروبار شروع کرنے، آگے بڑھانے اور معاشی خودمختاری حاصل کرنے کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں.
چئیرمین رانا مشہودکی پریس کانفرنس سے گفتگو
#PMYP #PrimeMinisterYouthProgram #PMYBALS
🚨 YOUTH, GET READY!
Something BIG is on the way!
Chairman Rana Mashhood is all set to make an important announcement
Today
11:30 AM
Stay tuned!
A new development for Pakistan’s youth is just around the corner
#PMYP #YouthEmpowerment #YouthOfPakistan #BigAnnouncement
🚨 IMPORTANT PRESS CONFERENCE
Chairman Rana Mashhood, will address an important press conference to announce a historic increase in PM Youth Business & Agriculture Loan Scheme & unveil landmark new policy initiatives for youth
Tuesday, 10th Nov,26|11:30 AM
Watch LIVE..!
#PMYP
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم یوتھ بزنس اور ایگریکلچر لون اسکیموں کا جائزہ اجلاس!
وزیراعظم نے یوتھ بزنس اور ایگریکلچر لون اسکیموں کے تحت قرضوں کی حد 75 لاکھ روپے سے بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی،جو آسان اقساط پر فراہم کیے جائیں گے۔رواں سال292 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں
caption: Prime Minister Muhammad Shehbaz sharif chaired the meeting on PM’s Youth Business & Agriculture Scheme in Lahore on November 8، 2026.

















