Pakistan Peoples Party - PPP (@PPP_Org) header
Pakistan Peoples Party - PPP (@PPP_Org) profile picture

Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.

Pakistan
Joined February 2013
Photo by Pakistan Peoples Party - PPP (@PPP_Org)Photo by Pakistan Peoples Party - PPP (@PPP_Org)Photo by Pakistan Peoples Party - PPP (@PPP_Org)Photo by Pakistan Peoples Party - PPP (@PPP_Org)Photo by Pakistan Peoples Party - PPP (@PPP_Org)Photo by Pakistan Peoples Party - PPP (@PPP_Org)Photo by Pakistan Peoples Party - PPP (@PPP_Org)Photo by Pakistan Peoples Party - PPP (@PPP_Org)Photo by Pakistan Peoples Party - PPP (@PPP_Org)Photo by Pakistan Peoples Party - PPP (@PPP_Org)
لائیو: ضلع کیماڑی کراچی میں ہارون آباد، گٹر باغیچہ کے مقام پر گریٹر کراچی سیوریج پلان کے سلسلے نکاسی آب کے پانی کو صاف کرنے والے ٹریٹمنٹ پلانٹ ون کے منصوبے کی افتتاحی تقریب xitter.twitterapi.xyz/i/broadcasts/1DGleVNXR…
9
96
4
124
6,201
وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین سے وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی برائے خواتین فوزیہ وقار ملاقات کر رہی ہیں۔ @amjadhussainaza
2
1
40
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (PPP) یونٹ اور گلگت بلتستان ریونیو اتھارٹی کو فعال بنانے کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس کے موقع پر گفتگو۔ مزید پڑھیں:ppp.org.pk/pr/37902/ @amjadhussainaza
1
7
280
Our vision is to unlock and transform Sindh’s vast mineral potential into a driver of energy, industrialisation, and economic prosperity through scientific exploration, responsible extraction, technological innovation, while serving environmental sustainability, private sector participation, and inclusive development of the people of Sindh - Chief Minister Sindh @MuradAliShahPPP
1
3
269
We have to break this nexus of militants and illegal mining. And then very soon, we are going to invite our national and international powers to come to Khyber Pakhtunkhwa, the land of opportunity - Governor KPK @fkkundi
3
6
241
Gilgit-Baltistan has excellent potential in the mineral sector. We have multiple potentials in the metals, dimension stones, precious minerals. We have a lot of potential in the mining sector. Our sector has yet not been explored - @amjadhussainaza Chief Minister Gilgit-Baltistan
4
2
181
Balochistan is not the Balochistan which we see on different TV screens. Balochistan is a different place. People of Balochistan are welcoming all the investors. People of Balochistan want people to come - Chief Minister Balochistan @PakSarfrazbugti
3
5
561
خیبرپختونخوا کی سیکیورٹی صورتحال کو سیاسی رنگ دینے کے بجائے سنجیدگی سے دیکھنے اور خطرات سے نمٹنے کے لیے بہتر حکمت عملی اور تمام متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطوں کی ضرورت ہے۔ مسلح گروہوں کی موجودگی کو معمولی جرائم پیشہ عناصر سمجھنا بڑی غلطی ہے۔ پولیس کے بجائے صورتحال کے مطابق دیگر سیکیورٹی اداروں کو بھی شامل کیا جانا چاہیے تھا۔ 11 سے 12 افراد کی ہلاکت کا باعث بننے والی کارروائی کی ناقص منصوبہ بندی، ذمہ دار افسران کا تعین اور واقعے کی شفاف تحقیقات ضروری ہیں۔ آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت وزیراعلیٰ کے انتظامی اختیارات اور ذمہ داریوں کو بھی مدنظر رکھا جانا چاہیے۔ رکن قومی اسمبلی پی پی پی پی علی موسیٰ گیلانی @AliMusaGilani
7
13
822
پیپلز پارٹی کی جانب سے 28ویں آئینی ترمیم پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی، اس وقت پارٹی کی توجہ بیس لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے پر مرکوز ہے۔ سیاسی محاذ آرائی کے بجائے تمام سیاسی جماعتوں، بشمول پی ٹی آئی، پر مذاکرات اور مفاہمت کے ذریعے مسائل حل کرنے کی ضرورت ہے۔ خیبرپختونخوا میں گورنر راج عارضی ہونا چاہیے اور سیاسی گرفتاریوں کو کسی صورت درست قرار نہیں دیا جا سکتا۔ حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مذاکرات کے لیے پیپلز پارٹی کی جانب سے کردار ادا کرنے کی پیشکش بھی کی۔ رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ندیم افضل چن @NadeemAfzalChan
6
21
1,072
Pakistan Peoples Party (PPP) Chairman @BBhuttoZardari held separate meetings with Senator Raza Rabbani and other political figures, officials and experts at the Bilawal House in Karachi on Wednesday, discussing the country’s political situation, economic challenges and public welfare issues. thenews.pk/print/1448311-bil…
8
7
147
سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی پارلیمٹینز سید نئیر حسین بخاری کی کوہاٹ میں پولیس ٹیم پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت دہشت گردوں کے مددگارجرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع لازم ہے، نئیر حسین بخاری شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، ان کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، نئیر حسین بخاری شہید اہلکاروں کے خاندانوں کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، نئیر حسین بخاری اللہ تعالیٰ شہید پولیس اہلکاروں کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، نئیر حسین بخاری
2
4
313
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد ہمایون خان کے کوہاٹ میں دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہارِ افسوس کوہاٹ میں دہشت گردی کے بزدلانہ حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے: محمد ہمایون خان خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر جوانوں نے امن کے قیام کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں، قوم ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے: ہمایون خان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار قوم کے حقیقی ہیرو ہیں، ان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی: ہمایون خان دہشت گردی کے ذریعے پاکستان کے امن کو نقصان پہنچانے والے عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے: ہمایون خان پولیس اہلکاروں کی شہادت قومی سانحہ ہے، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے تمام اداروں اور سیاسی قوتوں کو متحد ہونا ہوگا: ہمایون خان شہداء کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوارِ رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے: ہمایون خان کوہاٹ حملے میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں، حکومت زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرے: ہمایون خان خیبرپختونخوا میں امن و امان کا قیام اولین ترجیح ہونا چاہیے، دہشت گردی کے خلاف مؤثر اور فیصلہ کن اقدامات ناگزیر ہیں: ہمایون خان دہشت گردوں کے خلاف پولیس اور سکیورٹی اداروں کی جدوجہد کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے، پاکستان کا امن ہر صورت برقرار رکھا جائے گا: ہمایون خان شہداء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، پاکستان کو دہشت گردی سے پاک اور پُرامن بنانے کا قومی عزم ہر قربانی سے زیادہ مضبوط ہے: ہمایون خان @MHamayunKhan
4
7
409
پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری سینیٹر وقار مہدی کی کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت شہید اہلکاروں کے اہلِ خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، پوری قوم اس مشکل گھڑی میں شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے، سینیٹر وقار مہدی خیبرپختونخوا پولیس اور سکیورٹی اداروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں، قوم ان کی جرأت اور خدمات کو سلام پیش کرتی ہے، سینیٹر وقار مہدی بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد عناصر پاکستان کے امن اور استحکام کو نقصان پہنچانے میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، سینیٹر وقار مہدی دہشت گردی کے خلاف جنگ کسی ایک ادارے کی نہیں بلکہ پوری قوم کی مشترکہ جدوجہد ہے، قومی اتحاد اور ریاستی عزم کو ہر صورت برقرار رکھنا ہوگا، سینیٹر وقار مہدی دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور ملک میں پائیدار امن کے قیام تک قومی جدوجہد جاری رہنی چاہیے، سینیٹر وقار مہدی @WaqarMehdiPPP1
1
3
135
Pakistan Peoples Party (PPP) Sindh General Secretary Senator @WaqarMehdiPPP1 has described the completion of the first phase of construction of one million homes for flood victims in Sindh as a historic milestone. Read More: ppp.org.pk/pr/37896/
16
18
236
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے وژن اور قیادت میں 21 لاکھ گھروں کی تعمیر کے منصوبے کے تحت اب تک 10 لاکھ گھروں کی تکمیل دنیا بھر میں ایک تاریخی مثال ہے۔سینیٹر وقار مہدی @WaqarMehdiPPP1 مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/37894/
1
15
19
262
سینیٹر پلوشہ خان اور سینیٹر شہادت اعوان کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں: ppp.org.pk/pr/37892/
16
1
22
323
گھروں کی فراہمی کا منصوبہ سندھ میں مکمل کردیا گیا، سینیٹر پلوشہ خان چیئرمین بلاول بھٹو نے سیاسی صورتحال پر اپنا فلسفہ پیش کیا، سینیٹر پلوشہ خان انہوں نے کہا سیاسی پارٹیاں اور حکومتوں میں محاذآرائی ہے وہ آمنے سامنے ہیں،سینیٹر پلوشہ خان بلاول بھٹو نے کہا کے عوام اس وقت معاشی بدحالی کا شکار ہیں، سینیٹر پلوشہ خان بلاول بھٹو کے فلسفے کو اپنا کر حالات بہتر کیے جا سکیں گے، سینیٹر پلوشہ خان بلاول بھٹو کے اس فلسفے کو یاد رکھا جائے گا، سینیٹر پلوشہ خان نفرت کی سیاست کے بجائے برداشت کی سیاست کا کردار ادا کیا جائے، سینیٹر پلوشہ خان ہم اپوزیشن سے امید کرتے ہیں کے انتخابی اصلاحات کی کمیٹی کے لیے نام دیں گے، سینیٹر پلوشہ خان
2
48
1
131
2,742
Sindh Chief Minister @MuradAliShahPPP has described the completion of reconstruction of one million flood-hit houses as a historic achievement and dedicated the milestone to the people of Sindh, saying that this is not just a number. It represents one million families who now have a roof over their heads, security for their children and hope for a better future. dawn.com/news/2043680
2
17
18
194
PPP Chairman @BBhuttoZardari has again advised the PML-N-led federal government to adopt reconciliation rather than engaging in confrontation with the opposition, emphasising the need for the government to also take its coalition partners into confidence on key issues. tribune.com.pk/story/2639692…
1
29
1
32
239
Pakistan Peoples Party (PPP) Central Punjab General Secretary Syed Hassan Murtaza has called for the devolution of administrative and financial powers to the grassroots level through local government elections in Punjab, arguing that the creation of new provinces would not resolve people's problems unless the existing governance structure was reformed. tribune.com.pk/story/2639673…
1
18
17
171