Saif Ahmad 💎 (@SaifAhm0786) header
Saif Ahmad 💎 (@SaifAhm0786) profile picture

PMLN supporter PMLN My love 😘😘😘😘 My Leader Nawaz Sharif 😘. Social MEDIA TEAM Atif Rauf Lahore

Sahiwal, Pakistan
Joined September 2020
Photo by Saif Ahmad 💎 (@SaifAhm0786)Photo by Saif Ahmad 💎 (@SaifAhm0786)Photo by Saif Ahmad 💎 (@SaifAhm0786)Photo by Saif Ahmad 💎 (@SaifAhm0786)Photo by Saif Ahmad 💎 (@SaifAhm0786)Photo by Saif Ahmad 💎 (@SaifAhm0786)Photo by Saif Ahmad 💎 (@SaifAhm0786)Photo by Saif Ahmad 💎 (@SaifAhm0786)Photo by Saif Ahmad 💎 (@SaifAhm0786)Photo by Saif Ahmad 💎 (@SaifAhm0786)
3 سال پہلے 8 اگست 2019 کو بے گناہ مریم نوازشریف صاحبہ کو انکے والد نواز شریف صاحب کے سامنے جیل کے اندر سے گرفتار کروایا وقت تو گزر ہی جاتا ہے لیکن قدرت کا انصاف دیکھیے آج عمران نیازی کا اپنا کیا کرایا دنیا کے سامنے اسکی اصلیت کو بے نقاب کررہا ہے @MaryamNSharif
428
749
17
1,908
کوپ 31 کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک کے مسائل اور درپیش چیلنجز کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان موسمیاتی انصاف اور اپنے عوام کے محفوظ مستقبل کے لیے ہر
1
3
7
120
عالمی فورم پر مؤثر آواز بلند کر رہا ہے 🇵🇰 #COP31 #ShehbazSharif #Pakistan
12
عوام کے لیے ریلیف! شہباز شریف حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔ 🇵🇰
3
3
67
وزیراعظم محمد شہباز شریف COP-31 عالمی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ترکیہ روانہ 🇵🇰🇹🇷 وزیراعظم 11 نومبر کو عالمی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے موسمیاتی تبدیلی کے خطرات، شمسی توانائی کے فروغ، قابلِ تجدید توانائی اور ترقی پذیر ممالک کے لیے موسمیاتی مالی معاونت کی ضرورت کو اجاگر کریں گ
1
2
2
35
۔ پاکستان موسمیاتی بحران سے نمٹنے اور صاف و پائیدار توانائی کے فروغ کے لیے عالمی سطح پر اپنا مؤثر کردار ادا کر رہا ہے۔ #PMShehbazSharif #COP31 #Pakistan 🇵🇰
15
آسمان پر پیراگلائیڈرز، میدان میں نیزہ بازی، اسٹالز پر پاکستان کے صوبوں اور دنیا بھر کی ثقافتوں کے رنگ، جبکہ رات کو موسیقی اور شاندار آتش بازی پاکستان ٹورازم، اسپورٹس اینڈ فیملی فیسٹیول وزیراعظم شہباز شریف کے سیاحتی وژن، حکومتی ٹیم کی محنت اور بدلتے پاکستان کی روشن تصویر ہے۔ 🇵🇰❤️
5
4
38
پہلے زیادہ سے زیادہ 75 لاکھ، اب ڈھائی کروڑ روپے تک قرض! پہلے عمر کی حد 21 سال، اب 18 سال کا نوجوان بھی اہل! وزیراعظم شہباز شریف کا نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے بڑا اقدام۔ یوتھ بزنس اور ایگریکلچر لون اسکیموں کے تحت خواتین کے لیے 30 فیصد حصہ مختص، جبکہ مجموعی طور پر 292
1
3
3
62
ارب روپے کی خطیر رقم مختص کر دی گئی۔ نوجوانوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا عملی عزم! 🇵🇰 #YouthEmpowerment #YouthBusinessLoan #PMYouthProgram
8
مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایات اور احکامات کی روشنی میں چیچہ وطنی کے حلقہ PP-203 میں اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھاتے ہوئے، انتخابی مہم جاری ہے۔ ان شاء اللہ، عوامی اعتماد اور کارکنوں کی محنت رنگ لائے گی، کامیابی شیر کا مقدر بنے گی۔ 🐅 ان شاء اللہ جیت شیر کی! 🐅🇵🇰
1
2
35
ہر روز کسی نہ کسی ملک کا وفد، کھیلوں کی ٹیم یا سربراہِ مملکت پاکستان کا دورہ کر رہا ہے۔ ٹورازم فیسٹیول میں وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا کہ بڑھتے ہوئے یہ عالمی روابط تجارت، سرمایہ کاری اور ملکی معیشت کو نئی رفتار دے رہے ہیں۔ پاکستان کا مثبت تشخص اور بدلتا منظرنامہ اس
1
6
5
100
فیسٹیول کی صورت میں نمایاں ہے۔ 🇵🇰❤️
1
2
11
ٹورازم فیسٹیول میں وزیرِ اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا دوٹوک مؤقف، وزیراعظم شہباز شریف کا وژن اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ٹیم کے ساتھ مثالی ٹیم ورک پاکستان کو ترقی اور کامیابی کی نئی بلندیوں تک لے جا رہا ہے۔ اسلام آباد کی رونقیں، خوشیاں اور اعتماد اسی کامیاب قیادت کا ثبوت ہیں۔
6
8
139
جہاں کبھی غربت خواب چھین لیتی تھی، آج وہاں دانش سکول روشن مستقبل کی بنیاد رکھ رہا ہے۔ ❤️ حمزہ شہباز شریف کا دانش سکول کا دورہ محض ایک تعلیمی ادارے کا دورہ نہیں، بلکہ اُن ہزاروں خوابوں، امیدوں اور روشن مستقبل کی عکاسی ہے، جن کی بنیاد محمد شہباز شریف نے 2010 میں رکھی تھی۔
1
1
1
23
دانش سکول صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں، بلکہ ہزاروں محروم بچوں کے خوابوں کی تعبیر اور روشن پاکستان کی امید ہے۔ 🇵🇰
1
1
10
زبردست! عوام کی بھرپور شرکت اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ لوگ فتنوں سے نجات پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کر رہے ہیں اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جشن منا رہے ہیں۔ 🇵🇰❤️
مینگورہ، شانگلہ، اور بٹگرام کے کامیاب جلسوں کے بعد، آج مسلم لیگ ن نے ہری پور میں بھی کمال کر دکھایا۔ امیر مقام صاحب نے، یہ عظیم اجتماعات کر کے اپنے آپ کو ثابت کیا ہے۔ ویل ڈن!
1
21
عوام کے لیے خوشخبری! 🇵🇰❤️ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 41 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 56 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔ پیٹرول 352 روپے 59 پیسے اور ڈیزل 382 روپے فی لیٹر مقرر۔ عوام کو ریلیف دینے کے لیے عملی اقدامات قابلِ تحسین ہیں۔ 🇵🇰 #PetrolPrice #PublicRelief
5
7
88
عطا تارڑ صاحب کا صحافی برادری کے لیے ہمدردانہ رویہ اور عملی تعاون لائقِ تحسین ہے۔ مشکل وقت میں صحافیوں کے ساتھ کھڑے ہونا اور ان کا سہارا بننا ہی ایک حقیقی، عوام دوست قیادت کی پہچان ہے۔ ❤️🇵🇰 @TararAttaullah
آج پمز ہسپتال میں زیرِ علاج سینئر صحافی محمد اسلم کھوکھر صاحب کی عیادت کی اور ان کی صحت و علاج معالجے کے حوالے سے معالجین سے تفصیلات حاصل کیں۔ اس موقع پر انہیں ملازمت کی فراہمی کا لیٹر بھی حوالے کیا۔ صحافی برادری کے مسائل اور مشکلات میں ان کے ساتھ کھڑے ہیں، مشکل وقت میں کسی صحافی کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ اللہ تعالیٰ محمد اسلم کھوکھر صاحب کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائیں، آمین۔
1
179
وزیراعظم شہباز شریف کا عوام دوست اقدام! مقامی ایل پی جی کی کھلی بولی سے حاصل ہونے والا منافع قومی خزانے میں جمع ہوگا اور غریب و متوسط طبقے کو ایل پی جی پر سبسڈی کی صورت میں ریلیف دیا جائے گا۔ اصلاحات بھی، عوامی فلاح بھی! 🇵🇰❤️
4
3
73
وزیراعظم شہباز شریف کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری! 🇵🇰 فیول سبسڈی پروگرام ان شاء اللہ دسمبر کے آخر تک جاری رہے گا۔ اب تک ڈیڑھ کروڑ افراد اور ان کے اہلِ خانہ سمیت ساڑھے 7 کروڑ پاکستانی اس ریلیف سے مستفید ہو چکے ہیں۔ مشکل حالات میں عوام کو ریلیف دینا ہی حقیقی عوامی خدمت ہے۔ ❤️🇵🇰
3
3
67
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں خطے میں امن اور سہ فریقی تعاون کے لیے مؤثر سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ پاکستانی وفود کے دورۂ تہران اور مثبت مذاکرات کے ساتھ عوام کو پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے اضافے سے بچانا ایک بروقت اور ذمہ دارانہ فیصلہ ہے۔ یہی عوامی خدمت اور مدبرانہ قیادت ہے۔ 🇵🇰❤️
3
3
64
پنجاب کی بیٹی کا اٹک پہنچنے پر والہانہ استقبال پھولوں کی پتیاں نچھاور❤ #MaryamNawazInAttock
2
3
25
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی اٹک آمد پر عوام کی جانب سے والہانہ استقبال، جگہ جگہ پھولوں کی پتیاں نچھاور، محبت اور عوامی مقبولیت کے خوبصورت مناظر! 🌸🩷 #MaryamNawazInAttock @MaryamNSharif
4
3
37
جو کہتے تھے کہ مریم نواز عوام میں نہیں نکل سکتیں، وہ آج اٹک کے عوام کا جوش، محبت اور والہانہ استقبال دیکھ لیں۔ عوامی محبت ہی اصل مقبولیت ہے! 🩷 #MaryamNawazInAttock @MaryamNSharif
3
3
47
تیرا انج استقبال ہو سی نہ تیرا خواب خیال ہو سی❤️❤️ @MaryamNSharif #MaryamNawazInAttock
6
5
132