Follow the Voice for Baloch Missing Persons (VBMP) channel on WhatsApp: whatsapp.com/channel/0029Vb7…
3 نومبر کو پنجگور کے علاقے پروم سے نوراللہ کے تین صاحبزادوں جلیل احمد، عمراللہ اور نصیر کی مبینہ جبری گمشدگی باعثِ تشویش ہے۔وی بی ایم پی تینوں بھائیوں کی فوری اور باحفاظت بازیابی کا مطالبہ کرتی ہے۔اگر ان پر کوئی الزام ہے تو انہیں عدالت میں پیش کیا جائے۔
#EndEnforcedDisappearances
جبری گمشدگیوں کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6416ویں روز بھی جاری رہا، جبری لاپتہ غلام فاروق سرپرہ کے بھائی کی شرکت
#EndEnforcedDisappearances
urdu.zrumbesh.com/26897/
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6416ویں روز جاری
ایوب نےاحتجاج میں شرکت کرتے ہوئے بتایا کہ انکے بھائی فاروق کو 2015 میں حیدرآباد سے جبری لاپتہ کیاگیا،جبکہ گزشتہ تین سال سے انکا نام فورتھ شیڈول میں بھی شامل ہے
انہوں نےبھائی کی بازیابی اور اپنا نام فورتھ شیڈول سےخارج کرنےکی اپیل کی۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی بلوچستان اسمبلی کے فلور پر جبری گمشدگیوں کے مسئلے کے حل کے حوالے سے کیے گئے اپنے وعدے پر فوری عملدرآمد یقینی بنائیں۔ جبری گمشدگیوں کا خاتمہ اور تمام لاپتہ افراد کی بازیابی حکومت کی آئینی و قانونی ذمہ داری ہے۔ نصراللہ بلوچ share.google/ikHu6lWjtl8qQoN…
جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6415ویں روز بھی جاری، سلمان بلوچ کی باحفاظت بازیابی کا مطالبہ
#ReleaseSalmanBaloch
#EndEnforcedDisappearances thebalochistanpost.com/2026/…
جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6415ویں روز جاری، سلمان بلوچ سمیت تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ
سعدیہ بلوچ کے مطابق ان کے بھائی سلمان بلوچ کو 13 نومبر 2022 کو کوئٹہ سے فورسز نے جبری لاپتہ کیا،جن کی گمشدگی کو چار سال مکمل ہو رہے ہیں
#ReleaseSalmanBaloch
سلمان بلوچ کی جبری گمشدگی کے چار سال مکمل ہونے پر 14 نومبر کو اہلخانہ کی جانب سے ایکس پر آن لائن مہم چلائی جائے گی۔
تمام سوشل میڈیا صارفین اس مہم میں بھرپور شرکت کریں اور سلمان بلوچ کی باحفاظت بازیابی کے لیے آواز بلند کریں۔ شکریہ
#ReleaseSalmanBaloch
#EndEnforcedDisappearances
شائستہ نور کلمتی کی مبینہ جبری گمشدگی باعثِ تشویش ہے۔ ان کی فوری اور باحفاظت بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اگر ان پر کوئی الزام ہے تو انہیں منظرِ عام پر لاکر عدالت میں پیش کیا جائے اور آئین و قانون کے مطابق تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں۔ نصراللہ بلوچ thebalochistanpost.com/2026/…
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بند، لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے۔وی بی ایم پی
#EndEnforcedDisappearances
thebalochistanpost.com/2026/…
جبری لاپتہ علی اصغر کلمتی کی بہن شائستہ نور کلمتی کی مبینہ جبری گمشدگی باعثِ تشویش ہے۔ انہیں گزشتہ شب گوادر سے مبینہ طور پر فورسز نے حراست میں لیا۔ ان کی فوری اور باحفاظت بازیابی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ ان کے کم عمر بھائی علی اصغر بھی 16 اپریل 2026 سے جبری لاپتہ ہیں۔
وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ 6414ویں روز جاری۔
محمود علی لانگو کی والدہ نے شرکت کرتے ہوئے بتایا کہ ان کا بیٹا 2024 سے لاپتہ ہے اور وہ انصاف کے لیے ہر دروازہ کھٹکھٹا چکی ہیں، مگر تاحال انصاف نہیں ملا۔
نصراللہ بلوچ نے مطالبہ کیا کہ محمود سمیت تمام لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے،
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (VBMP) کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ 6413ویں روز بھی جاری رہا۔
#EndEnforcedDisappearances
جبری گمشدگیوں کے خلاف وی بی ایم پی کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 6412ویں روز بھی جاری رہا۔
پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری سلیمان بازئی اور سوریش بگٹی کی کیمپ آمد، لواحقین سے اظہار یکجہتی، جبری گمشدگیوں کے خاتمے اور لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ۔
اچھی خبر
12 مارچ کو کوئٹہ سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے حیدر کرد بازیاب ہوگئے، جو ایک مثبت عمل ہے۔ امید ہے کہ دیگر لاپتہ افراد بھی بازیاب ہوں گے۔
واضح رہے کہ غلام حیدر کا کیس تنظیمی سطح پر کمیشن اور حکومت کو فراہم کیاگیا تھا، جس پر کمیشن نے باقاعدہ قانونی کارروائی شروع کردی تھی۔
Ending Enforced Disappearances Is Government’s Constitutional Duty, Says VBMP Chairman.
#EndEnforcedDisappearances
english.zrumbesh.com/16217
جبری گمشدگیاں آئین اور قانون کی حکمرانی کے بنیادی اصولوں کے منافی ہیں۔ حکومت کی آئینی و قانونی ذمہ داری ہے کہ وہ شہریوں کے جان و مال اور بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے اور جبری گمشدگیوں کےخاتمے کے لیے عملی اقدامات کرے۔ چیرمین نصراللہ بلوچ thebalochistanpost.com/2026/…
جبری گمشدگیوں کے خلاف VBMP کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنےاحتجاجی کیمپ 6411ویں روز بھی جاری۔
مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کیمپ کا دورہ کرکے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کیا اور جبری گمشدگیوں کے خاتمے، تمام لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔
#EndEnforcedDisappearances























