Vision Point (@VisionPointPK) header
Vision Point (@VisionPointPK) profile picture

Vision Point Where you can watch daily updates, covering the latest in current affairs, insightful podcasts, captivating digital stories

Joined June 2024
Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)Photo by Vision Point (@VisionPointPK)
فضل الرحمن کےفرنٹ مین امان اللہ اور بیٹے اسعد محمود کے اربوں کے ناجائز اثاثوں، سرکاری فنڈز لوٹنے کیخلاف احتساب کا عمل شروع ہوچکا۔ عوام کی جیبوں پر ڈاکہ مارنے والے اب بچ کر نہیں جا سکتے کیونکہ اداروں نے ان کے سارے مہرے پکڑ لیے ہیں۔ عکاشہ یاسین
29
اسلام آباد میں پاکستان منرل انویسٹمنٹ فورم کے انعقاد سے دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کو ملک کے قیمتی معدنی وسائل میں سرمایہ کاری کرنے کا موقع مل رہا ہے۔ اربوں ڈالر کے ان ذخائر سے پاکستان میں معاشی ترقی، کاروبار اور نوکریوں کے نئے دروازے کھلیں گے،مونا خان
9
انویڈیا کے سربراہ جینسن ہوانگ کے عہدے سے استعفے کی خبر نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل مچا دی۔ خبر کے مطابق ذاتی زندگی سے متعلق الزامات اور تنقید کے بعد انہوں نے استعفیٰ دیا، جس کے بعد کمپنی کے شیئرز میں 10 فیصد کمی ہوئی۔ #Nvidia #JensenHuang #TechNews
9
بی ایل اے کے بزدل غنڈوں نے حملہ کرکے دو شہریوں نور اللہ اور بی بی لائبہ بی بی کو زخمی اور بارہ افراد کو زخمی کردیازخمیوں میں 3 سالہ بچہ محمد سنان، 12 سالہ بچی شہلیزہ اور خواتین بھی شامل ہیں۔ حملے کے دوران شہری گھروں اور املاک کو بھی نقصان پہنچایا گیا
11
فضل الرحمن کے فرنٹ مین امان اللہ اور صاحبزادے اسعد محمود کی کرپشن،اربوں کےغیر قانونی اثاثوں، پبلک فنڈز کے بے جا استعمال اور سیاسی رسوخ کے زور پر قومی وسائل کی لوٹ مار کی پائی پائی وصولی کیلئے نیب اور دیگر ادارے متحرک ہو چکے۔ رومیسہ قریشی
35
فضل الرحمن کی ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں عبدالخیل، پہاڑپور اور شورکوٹ کی تین جائیدادوں کی مالیت بالترتیب 15 لاکھ، 25 لاکھ اور 7 لاکھ روپے ظاہر کی گئی ہے۔ 2021 سے 2026 تک ان کی مالیت میں ایک روپیہ بھی اضافہ نہیں ہوا۔ کیاان علاقوں میں باقی لوگوں کی جائیدادوں کی ویلیو نہیں بڑھی؟
4
فضل الرحمن نے فارم بی میں 9 لاکھ 50 ہزار روپے کے زیورات ظاہر کیے، یہی رقم 2023 کی ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں بھی موجود ہے، لیکن 2024 سے 2026 تک یہ اثاثہ غائب ہے۔زیورات کا اچانک غائب ہونا حیرت کی بات ہے۔
1
13
2024 میں فضل الرحمن کی سالانہ تنخواہ 7 لاکھ 58 ہزار 65 روپے، 2025 میں 55 لاکھ 38 ہزار روپے اور 2026 میں 91 لاکھ 80 ہزار روپے ظاہر کی گئی ہے۔ فضل الرحمن کس ادارے کے ملازم ہیں جو کروڑوں میں تنخواہ دیتا ہے؟
7
پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد 3 کروڑ 45 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے، جبکہ نوجوان بھی اس مرض سے متاثر ہو رہے ہیں۔ ماہرین نے بروقت تشخیص، متوازن خوراک اور طرزِ زندگی میں تبدیلیوں کو بیماری سے بچاؤ اور اس پر قابو پانے کے لیے ضروری قرار دیا ہے۔ #Diabetes #HealthNews #Pakistan
2
2023 میں فضل الرحمن کے الائیڈ بینک اکاؤنٹ میں صرف 8,455 روپے تھے، جو 2024 میں 7 لاکھ 30 ہزار، 2025 میں 50 لاکھ اور 2026 میں بڑھ کر ایک کروڑ 16 لاکھ 56 ہزار 115 روپے ہوگئے۔ صرف تین سال میں اس غیر معمولی اضافے کا اصل ذریعہ کیا ہے؟
6
آزاد کشمیر میں دنیا کے دوسرے بہترین روبی اور مختلف قیمتی پتھروں کے ذخائر کو سرمایہ کاری کے لیے پیش کر رہے ہیں، ہم آئندہ تین سے چار مہینوں میں قومی و بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے لئے بولیوں اور خصوصی تقریبات کا انعقاد کرینگے، امجد شیخ( ممبر وفد آزاد کشمیر مائننگ اینڈ منرل )
15
پاکستان میں کیش لیس نظام کے فروغ کے لیے 16 نومبر سے آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹس کی تمام ادائیگیاں راست ڈیجیٹل نظام کے ذریعے ہوں گی۔ ملک میں ڈیجیٹل ادائیگیاں قبول کرنے والے تاجروں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی، جبکہ کروڑوں بجلی اور گیس کے بلوں پر بھی راست کیو آر کوڈز لگا دیے گئے ہیں۔ #CashlessPakistan #DigitalPayments #Raast
8
سندھ میں ستائیس معدینات ہیں ،کوئلہ ،سمندری نمک کی بہتات ہے ماربل نکال کر اس انڈسٹری سے ریونیو کمایا جاسکتا ہے۔بیرونی سرمایہ کار ان شعبوں میں سرمایہ کاری کرکے بہت زیادہ پیسہ کما سکتے ہیں، امان اللہ (وفدممبر سندھ مائننگ اینڈ منرل ) #SindhMinerals #MiningIndustry #ForeignInvestment #EconomicGrowth #VisionPoint
20
مودی سرکار نے اپنی اندرونی ناکامیوں اور عوام کی توجہ ہٹانے کے لیےکلگام فالس فلیگ کا ڈرامہ کیا ہے۔ بھارتی حکمران اور گودی میڈیا بغیر کسی ثبوت کے پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں تاکہ وہ اپنی سکیورٹی کی ناکامیوں کو چھپا سکیں۔مودی سرکار کا یہ ڈرامہ انتخابات میں ووٹ لینے کےلئے ہے،عکاشہ یاسین youtu.be/WGWKGvXCwpk
11
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے موسم سرد ہوگیا۔ آزاد کشمیر، دیر، چترال اور مانسہرہ کے بالائی علاقوں میں برفباری جاری ہے، جبکہ لولوسر اور بیسر میں 6 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ برفباری کے باعث بابوسر ٹاپ روڈ عارضی طور پر بند کردی گئی، محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے سیاحوں کو احتیاط کی ہدایت کی ہے۔ #PakistanWeather #Rainfall #Snowfall
6
ڈیجیٹیل ٹریسنگ سےان کی جعلسازی بے نقاب ہوگئی۔ جے یو آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کی یہ کاوش فضل الرحمن، اس کے بھائیوں و بیٹے کی کرپشن سے متعلق عوامی کٹہرے میں خود کو بے گناہ ثابت کرنے کیلئے تھی ۔مگر اب رسیدیں دکھائے بغیر جان نہیں چھوٹے گی ۔ رومیسہ قریشی youtu.be/OBIT5XLm7qk
30
دنیا کمزوری پر ہنستی ہے، دوست اسے خوشی بنا دیتے ہیں! #TrueFriendship #RealFriends #FriendshipGoals #EmotionalMoment
14
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد، راولپنڈی اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کی پیشگوئی کردی۔ مری اور گلیات میں موسلادھار بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے، دوسری جانب میدانی علاقوں میں دھند اور اسموگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ #WeatherUpdate #PakistanWeather #RainForecast
11
فرش پر لیٹے شخص کے پاس اچانک سانپ آگیا، پھر کیا ہوا؟ #SnakeEncounter #UnexpectedMoment #ShockingScene #viralvideo
107
"It is evident that Pakistan's leadership is determined to position the country as a major global player in the minerals and mining sector, attracting international investment and unlocking its vast untapped mineral potential. Natalie A. Baker (American Diplomat) #PakistanMinerals #MiningSector #ForeignInvestment #NatalieABaker #VisionPoint
18