Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) header
Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) profile picture

Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues “Quaid”

Europe
Joined August 2015
Photo by Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786)Photo by Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786)Photo by Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786)Photo by Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786)Photo by Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786)Photo by Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786)Photo by Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786)Photo by Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786)Photo by Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786)
بادی النظر میں مریم نواز بینیفشل اونر ہیں بادی النظر میں عمران بینیفشل اونر نہیں ہیں بار ثبوت میاں نوازشریف پہ ہے بار ثبوت عمران نیازی پہ نہیں ہے قطری شہزادہ ویڈیو لنک پہ بیان نہیں دے سکتا رابرٹ ریڈلے ویڈیو لنک پہ بیان دے سکتا ہے میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں
1,360
6,640
214
12,550
اور ناظرین وفاقی وزیر سردار اویس لغاری نے فرنٹ فُٹ پر تشریف لاتے ہوئے پنجاب حکومت کے خلاف جاری ناقدین کو بوتھا تروڑ جواب دیا ہے اور اب کم از کم ان افراد کو اپنا منہ کند جانب کرنا چاہیے
ہماری پنجاب حکومت نے تاریخ میں پہلی بار گلیوں محلوں کا گند صاف کیا، پنجاب کے کچہ کے علاقے کو ڈاکوؤں سے پاک کیا، ڈکیتوں اور گینگز کا پنجاب میں صفایا کیا، پٹواریوں اور تھانیدارنوں کے دل میں پیسے کھانے کا خوف پیدا کیا، گرین بسیں دے کر لاکھوں کی زندگیوں کو آسان بنایا، ہمارے ڈیرہ غازی خان کو دل سے اربوں روپیہ کا فنڈ دیا اور کینسر ہسپتال کا تحفہ دیا۔ سرکار کے کچھ حصوں کا ڈیرہ غازی خان میں وزیر اعلی کے معیار پر نہ چلنے سے کسی پارلیمنٹیرین کو دکھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن ان مسائل کا حل میڈیا پر نہیں بلکہ اپنی پارٹی کی اعلی قیادت کے سامنے اظہار کر کے معاملات کو بہتر کرنے کی جستجو کرنی چاہیئے
3
49
1
175
2,515
Raja Kabeer ™ retweeted
ہماری پنجاب حکومت نے تاریخ میں پہلی بار گلیوں محلوں کا گند صاف کیا، پنجاب کے کچہ کے علاقے کو ڈاکوؤں سے پاک کیا، ڈکیتوں اور گینگز کا پنجاب میں صفایا کیا، پٹواریوں اور تھانیدارنوں کے دل میں پیسے کھانے کا خوف پیدا کیا، گرین بسیں دے کر لاکھوں کی زندگیوں کو آسان بنایا، ہمارے ڈیرہ غازی خان کو دل سے اربوں روپیہ کا فنڈ دیا اور کینسر ہسپتال کا تحفہ دیا۔ سرکار کے کچھ حصوں کا ڈیرہ غازی خان میں وزیر اعلی کے معیار پر نہ چلنے سے کسی پارلیمنٹیرین کو دکھ ضرور ہو سکتا ہے لیکن ان مسائل کا حل میڈیا پر نہیں بلکہ اپنی پارٹی کی اعلی قیادت کے سامنے اظہار کر کے معاملات کو بہتر کرنے کی جستجو کرنی چاہیئے
18
30
9
100
23,736
منجی کا ترٹ گیا ہے “ لاوا “ خبر اور ناظرین اڈیالہ میں مقید قیدی 804 کو جب جیل حکام نے آگاہ کیا کہ آپکے شہتوت شریک بھائی رسلبرانڈ کو دس سال کیلئے 805 بنا دیا گیا ہے جس پر اس نے لمی آہ بھری اور کہا کہ “ جے رہی میرے کول نہیں تا رہی رسل کول وی نہیں اور رہنی کیمرون کول وی نہیں “ اس پر جیل عملہ نے پوچھا کہ آپ رسل کو جانتے ہیں تو اس نے دوسری مرتبہ پھر وہی آہ بھری اور کہا یہ مدرفگر “ ماڑو ڈکرو “ کا ہاف کلچ دبا کر فُل ریس دے کر پشلے حصہ سے چنگیاڑے نکلواتا رہا ہے ڈسکلیمر بالی وڈ مووی دھمال میں اسرانی کے ڈائیلاگ “ ماڑو ڈکرو “ سے لئے گئے ہیں
14
67
1
334
5,580
بی بی سی رپورٹ مطابق رسل برانڈ ڈیڑھ سال تک جمائما کے ساتھ رہا اور جب یہ رپورٹ عمران خان کے مشہور ٹھاپی زلفی بکاری کے ساتھ پیش کی گئی تو انہوں نے نمائندہ خصوصی کو جواب میں کہا کہ “گاؤں چھوٹا تھا کنی کو چل گئی ہونی “ رسلبرانڈ کے رنگ کاسم سلمان کی مما کے سنگ
8
97
260
6,363
اور ناظرین ایک نہایت اوچی تھاں سے بذریعہ میسج مودبانہ حکم جاری ہوا کہ اس مقدمہ پر مزید تشریح نہ کیتی جائے اور گھوڑے کی مہار کہیں اور موڑی جائے جس پر مورخ نے اس سے بھی زیادہ مودبانہ انداز میں جواب شکوہ دیا ہے کہ ایک عد باری لے لینے دیں اس کے بعد اگوں نہیں کراں گا
چونکہ موسم نے انگڑائی لے لی ہے اور میدانی علاقوں میں شدید بارشیں دھند ہٹو بچو کا سماں ہے اور پہاڑوں پر “ ورف “ باری جاری ہے اور اب ہم سالم رکشہ کروا کر ایک برطانوی فورڈ ویگن کی جانب چلتے ہیں جو اب تک اپنے دو کھسبینڈ 10 سال کیلئے تُنوا چکی ہے اوراس فورڈ ویگن کو صبح سویرے انجن کے عین تھلے کوئلوں کا دابڑہ رکھ کر گرم کرتے ہیں تب جاکر ویگن سلف چکتی ہے اور اس ویگن کی ڈرائیونگ سیٹ پر سن 1995 میں میانوالی کا ایک ڈرائیور سوار ہوا جس نے 2004 تک خدمات انجام دیں اور دو چھوٹی چھوٹی سوزوکی پک اپ معرض وجود ائیں اور پھر ہیوج گرانٹ نامی ڈرائیور سیٹ پر آیا جس نے لندن سے بریڈ فورڈ تک ویگن پر ون ویلنگ کیتی اور اس کے بعد رسل برانڈ نامی بدنام زمانہ کلینڈر ہیوج گرانٹ کے ساتھ بطور ہیلپر کام پر لگا جس نے جلد ہی کارکردگی بنیاد پر ڈرائیور کو مراد سعید پس پشت میں ڈالتے ہوئے کلچ دبا کر ریس ٹھوک کر ویگن کے چنگیاڑے نکالے اور ویگن یہ کہ اٹھی کہ زندگی میں دو چیزیں کبھی بھلائی نہیں جاسکتیں پہلا اچھا کھایا ہوا اور دوسرا اچھا کھوایا ہوا اور پھر آہستہ آہستہ ویگن کھڑکنا شروع ہوگئی کیونکہ ڈرائیور جب عارضی ہو تو پسرور روڈ پر پڑے ٹوئے ٹبے دیکھ کر نہیں چلاتا اور ویگن کا انجن ہلا کر رکھ دیا اور آجکل کیمرون نامی ایک ڈرائیور اس ویگن پر چڑھ چکا ہے لیکن اہم بات یہ ہے کہ یہ ویگن چھچھر والی نہر کی طرح ایسی نہش تھی کہ میانوالی والا دس سال کیلئے پھٹے پر ہیوج گرانٹ وشکارلی ٹانگ سے معزوری اور رسل برانڈ بھی دس سالہ پھٹے پر چڑھ گیا ہے اور اب اگلی واری کیمرون کی ہے تھوڑے لخے کو بہتا سمجھیں
4
31
222
3,807
یہی ہے وہ کارکردگی جس کی بنیاد پر گوجرانوالہ کے ضمنی انتخاب دوران ایک ووٹر نے انٹرویو میں کہا تھا کہ ہم کسی کو ووٹ نہیں دیتے تھے لیکن اس بار نواز لیگ کو ووٹ دینے کی وجہ مریم نواز کے اقدامات ہیں جو قیام پاکستان سے آج تک کسی وزیراعلی نے نہیں کئے مریم سرکار
1
62
1
179
1,479
Raja Kabeer ™ retweeted
5
19
3
50
1,159
Raja Kabeer ™ retweeted
Digital women police station. Call and seek help.
78
288
15
529
28,807
Replying to @fawadchaudhry
جناب! 2018 کا ضمنی انتخاب یاد ہے نا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر گرفتاری کے خوف سے بھاگم بھاگ اور جب پولیس گرفتاری کے لیے پہنچی تو آپ کا ڈانس بھی یاد ہوگا یا ویڈیو دوبارہ لگوا دوں؟ 😉 الحمدللہ، گھبراہٹ تو بنتی ہے! ابھی تو صرف ٹریلر ہے، اگلے انتخابات میں ان شاء اللہ ایسا سرپرائز ملے گا کہ ساری خوش فہمیاں ختم ہو جائیں گی۔ اور یہ سب اللہ کے کرم اور اُس کی رحمت سے-
7
38
2
121
1,910
Raja Kabeer ™ retweeted
فواد بھائی ابھی تو صرف بازار کا وزٹ تھا- جلسے کراں گے تے خُدا گواہ لگ پتا جائے گا! جہلم والوں کی محبت اور استقبال کمال تھا! ویسے جو سڑک آپ سے نہیں بنی وہ بنوا دی ،نوجوانوں کا اسپورٹس کمپلیکس ،کیتھ لیب میں لوگوں کو فری سٹنٹ ڈل رہے ہیں ، بزرگوں اور سٹوڈنٹس کے لئے الیکٹرک بسیں ، کالجز میں تاریخی داخلے ، کرائم ریٹ ۶۰ فیصد نیچے ؟سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ ، آپ کے شہر کی بیٹیوں کو سکالرشپ ، ۱۰ آئی ٹی لیبز ، ۳ بسیں ، خوبصورت بازار! اعتراض کس بات پر ہے آپ کو 😂؟
گلیوں محلوں میں جلسے کونسلر کرتے ہیں آپ کو اسٹیڈئم میں جلسہ کرنا چاھیے رھا!!
41
240
11
863
52,304
اور ناظرین اس گولے پر یہ واحد رشتہ داری ہے کہ عمران خان اپنے ہی بچوں کا نانا بھی ہے اور والد بھی اور زیک سمتھ عمران خان کے سٹیپ بچے بھی ہیں اور سالے بھی اور مورخ پر یقین ہے کہ ایسا کڑمس انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ دیکھا ہے کہ آپ چکرا کر ہنستے ہنستے پشاں ڈگ پڑیں گے
Replying to @Tahir_BhattiPML
جی ہاں۔ عمران خان 1970 کی دہائی سے لندن کے سوشل سرکلز اور اینابلز کلب میں فعال تھے، جہاں اینابل کا حلقہ تھا۔ جمائمہ 1974 میں پیدا ہوئیں، اس لیے دوستی ان کی پیدائش سے پہلے کی سوشل کنکشنز سے ہے۔ جمائمہ سے تعارف 1994 میں ہوا۔
13
74
234
5,039
یہ گتھی ڈاکٹر اسرار احمد نے کئی دہائیاں پہلے سلجھا دی تھی اور ان انکے بیان کو سچ ہوتا دیکھ کر دلی خوشی محسوس ہورہی ہے گولڈ سمتھوں کا دریا ہے اور ڈوب کر جانا ہے
جمائما گولڈ سمتھ نے کہا ہے کہ ان کے بیٹوں کو یہودی پس منظر کی وجہ سے بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اپنے بارے میں تو موصوفہ نے خواجہ آصف کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے فرمایا تھا کہ ان کی اماں عیسائی تھیں اور وہ بھی عیسائی طریقہ پریکٹس کرتی ہیں، تو سوال پیدا ہوتا ہے اپنے حالیہ ٹویٹ میں پھر یہ یہودی کس کو کہہ رہی ہیں؟
3
98
293
3,650
Raja Kabeer ™ retweeted
فضل الرحمان کے بھائی عطا الرحمان کی جانب سے دفاعی تنصیبات اور سرکاری املاک کو نشانہ بنانے کی دھمکیاں دینا انتہائی تشویشناک ہے ۔ دفاعی تنصیبات کو نشانہ بنانے یا قانون کو ہاتھ میں لینے کی کسی بھی دھمکی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کوئی بھی شخص یا سیاسی و مذہبی رہنما قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ کسی بھی غیر قانونی سرگرمی یا تشدد پر اکسانے کی کوشش کے خلاف آئین اور قانون کے مطابق سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ دفاعی تنصیبات سمیت تمام اہم سرکاری و ریاستی املاک کا تحفظ ریاست کی اولین ذمہ داری ہے، اور شرپسندی پھیلانے یا امن و امان کی صورتحال کو خراب کرنے کی کسی بھی سازش کو آہنی ہاتھوں سے نپٹا جائے گا۔ معصوم طلبا اور مذہبی مراکز کو سیاسی مقاصد یا تشدد کے لیے استعمال کرنا انتہائی افسوسناک ہے، اور مدرسے کے بچوں کو قانون شکنی کے لیے اکسانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
58
99
10
335
7,731
Raja Kabeer ™ retweeted
مجھے خوشی ہے کہ وہ خواتین جو سڑکوں کے کنارے زمین پر رکھ کر اپنا مال بیچتی تھیں، انکو اب روزگار کمانے کے لیے باعزت ٹھکانہ مل گیا ہے 🩷
175
1,096
40
3,998
120,191
Raja Kabeer ™ retweeted
جمائما گولڈ سمتھ نے کہا ہے کہ ان کے بیٹوں کو یہودی پس منظر کی وجہ سے بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اپنے بارے میں تو موصوفہ نے خواجہ آصف کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے فرمایا تھا کہ ان کی اماں عیسائی تھیں اور وہ بھی عیسائی طریقہ پریکٹس کرتی ہیں، تو سوال پیدا ہوتا ہے اپنے حالیہ ٹویٹ میں پھر یہ یہودی کس کو کہہ رہی ہیں؟
47
386
6
1,270
26,426
Raja Kabeer ™ retweeted
پنڈ دادن خان والو! کام ہو رہے ہیں؟ دوائیاں مل رہی ہیں؟ سڑکیں بن رہی ہیں؟» مریم نواز کے سوالوں پر پورا پنڈ دادن خان یک زبان ہو کر جواب دے رہا ہے: جی ہاں، کام ہو رہے ہیں
3
39
4
138
1,614
Raja Kabeer ™ retweeted
یہ یو تھیوبرز سارا دن بکواس کرتے ہیں کہ اڈیالہ میں ہمارے ذرائع، اداروں میں ہمارے ذرائع، پمز میں ہمارے ذرائع، خان کی جاء نماز، خان کا باروچی خان کا ریزر خان کی کتاب..... لیکن اس کلٹ کے دیوتا کو اڈیالہ سے دو گاڑیوں میں لاد کر پمز لیجایا گیا اور واپس لاکر اڈیالہ پھینک دیا گیا اور انکے نام نہاد ذرائع جو تخیلاتی طور پر صرف ویوز لینے کے لئے بنائے گئے ہیں وہ نالہ لئ کے کنارے پڑے شاپروں کی طرح کہیں اوندھے پڑے رہے
19
81
3
217
4,465
Raja Kabeer ™ retweeted
اس واقعہ پر فوری سخت محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ انسپکٹر کو ہٹا دیا گیا ہے اور ہاکرز کو ان کا سامان واپس دے دیا گیا ہے۔
میونسپل کارپوریشن فیصل آباد کی انگوٹھی فورس کا بڑا ایکشن۔۔۔۔۔۔۔ بڑے تجاوزات کا خاتمہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کندھے پر رکھ کر بھی بیچنا جرم ہوگا 👇 facebook.com/share/p/1Ds2yka…
34
107
8
241
13,456
Raja Kabeer ™ retweeted
😁😅😅😅🤣
پنڈ میں سائیکل چوری کی واردات بڑھ چکی تھیں اور پورا گاؤں چودری صاحب کے ڈیرے پر پہنچا اور شکایت لگائی کہ ہم غریب مزدور دیہاڑی دار لوگ ہیں سائیکل چوری سے بہت پریشان ہیں کچھ کریں عوام الناس کی آہ زاریاں سننے کے بعد چودری نے حقہ کی نال منہ کے قریب پہنچائی اور لمبا سوٹا لگایا جس پر دھواں نکلنے سے پہلے شدید کھنگ کا دورہ آیا جس سے چودری صاحب کا پد فضا میں بلند ہوا اور اس کے بعد دھواں باہر نکلا اور پھر سانس بحال کرتے ہوئے کہنے لگے “ رات دا میرا اپنا سائیکل کوئی چَک کر لے گیا ہے “ اب آپ اس وچار میں ہوں گے کہ آج اس ضرب المثل کی کیا لوڑ پئی ہے تو گزشتہ رات عمران ریاض صدیق جان جیسے یوٹیومروں نے کاسم سلمان گولڈ سمتھ سے رابطہ کیا کہ قیدی 804 کیلئے نوفل کے ساتھ ایک پوڈ کاسٹ کریں تاکہ آواز بلند ہو جس پر جواب شکوہ آیا کہ ہمارا اپنا قیدی رسل 805 رات کا چُکیا گیا ہے اور اب تو مما کے گرد گھیرا بھی تنگ ہوگیا ہے لہذا تسی اپنا سپ پھڑو اور ہم اپنا سپ پھڑیں گے
1
3
223
اور ناظرین یہ مریم سرکار ہی ہے جس میں تمام صوبائی وزراء اپنی کارکردگی عوام تک پہنچاتے ہیں اور ساتھ مکمل آگاہی فراہم کرتے ہیں اور آج پنجاب دیگر صوبوں سے جو برتری لے گیا ہے اس میں اسی ٹیم کا بنیادی ہاتھ ہے صہیب برتھ آپکی راتی کوئی نہیں جمیا
13
275
3
855
6,340