PMLN (@pmln_org) header
PMLN (@pmln_org) profile picture

Official Handle of PMLN

Pakistan
Joined February 2012
ہماری لیڈرشپ نے کبھی اپنی صعوبتوں کا واویلا نہیں کیا۔ مریم نواز صاحبہ نے جیل میں ٹوٹی پھوٹی چارپائی پر راتیں کاٹیں، کیڑوں اور کھٹملوں کے کاٹنے کے باوجود کبھی شکایت نہیں کی نہ کبھی کلاس بدلنے کا کہا اور نہ جم مشینوں یا مراعات کا مطالبہ کیا۔ وہاں بہت کچھ سہہ کر بھی خاموشی اختیار کی گئی جبکہ یہاں کچھ نہ ہوتے ہوئے بھی محض واویلا مچایا جا رہا ہے۔
2
21
51
1,449
چوہدری سالک صاحب کے بیانات غیر ضروری اور نامناسب ہیں۔ چوہدری شجاعت حسین صاحب نے میاں نواز شریف کے ساتھ ایک طویل دورانیہ گزارا، جس میں شائستگی، وضع داری اور باہمی بیٹھک سے اختلافات کا حل ہمیشہ نمایاں رہا۔ اس وقت پاکستان کے چاروں صوبوں میں اگر کوئی بہترین گورننس ہے اور میرٹ پر کام ہو رہا ہے تو وہ پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں ہے۔ پنجاب میں ڈی سیز، ڈی پی اوز اور اسسٹنٹ کمشنرز کی تعیناتیوں میں زیرو پولیٹیکل انٹرفیرنس ہے۔ کرپشن کے خاتمے کے لیے جو اقدامات پنجاب میں اٹھائے گئے ہیں باقی صوبوں میں ان کی کوئی مثال نہیں ملتی۔
17
26
658
بغیر کسی ثبوت اور تصدیق کے محض الزامات لگانا آسان ہے لیکن کارکردگی بولتی ہے۔ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف خود فیلڈ میں نکل کر ہر معاملے کی نگرانی کر رہی ہیں۔ "ستھرا پنجاب" میں غفلت ہو تو فوری ایکشن، خانیوال کے ترقیاتی منصوبوں میں بے ضابطگی پر ڈپٹی کمشنر تک کی گرفتاری، اور اینٹی کرپشن کے تحت 300 سے زائد موثر کارروائیاں اس کا واضح ثبوت ہیں۔
2
18
45
818
ایک وفاقی وزیر کی جانب سے فائلیں بننے اور الماریاں بھرے ہونے کے روایتی بیانات پر وزیراعلیٰ کا جرات مندانہ جواب قابلِ تحسین ہے۔ انسان کے اندر سچ ہو تو ہی وہ ڈٹ کر للکار سکتا ہے کہ اگر ایک روپے کی بھی کرپشن یا بددیانتی ثابت ہو جائے تو وہ خدا اور عوام دونوں کو جواب دہ ہے۔
1
48
124
2,227
نہ تو یہ کسی جلسے کے مناظر ہیں اور نہ ہی کوئی باقاعدہ ریلی , یہ للہ جہلم روڈ ہے جہاں سے وزیراعلیٰ مریم نواز صاحبہ گزریں تو عوام کا جمِ غفیر اپنی بے لوث محبتیں اور پھول نچھاور کرنے خودبخود سڑکوں پر اُمڈ آیا۔
8
80
6
345
17,841
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a bilateral meeting with His Highness Ahmad Al-Abdullah Al-Ahmad Al-Sabah, Prime Minister of Kuwait, in Antalya on the side-lines of the 31st United Nations Climate Change Conference (COP31). During the meeting, the two leaders discussed the longstanding fraternal relations between Pakistan and Kuwait and reaffirmed their resolve to further strengthen cooperation in a range of areas of mutual interest, including trade, investment, energy, development cooperation and people-to-people exchanges. They also exchanged views on regional and international developments, particularly the challenges of peace and security in the region, the consequences of climate change and the importance of international cooperation for sustainable development. Welcoming the recent ratification of defence cooperation agreement by both sides, the leaders hoped that this would further promote bilateral cooperation between the two brotherly countries. The meeting underscored the shared commitment of Pakistan and Kuwait to deepen bilateral ties particularly business ties to truly reflect the excellent brotherly ties. Both the leaders agreed to work together for mutual prosperity, regional stability and sustainable development. #COP31 #COP31Antalya
1
17
12
955
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا COP31 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے دورہ ترکیہ. وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان انطالیہ میں ملاقات شروع ہوگئی. ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال ہوگا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی صورتحال اور خطے میں امن و استحکام سے متعلق امور بھی زیر بحث آئیں گے۔ #COP31 #COP31Antalya
1
22
27
791
پنجاب میں بین الاقوامی معیار کے 81 صنعتی فضائی معیار مانیٹرز نصب ہو چکے ہیں، جبکہ دسمبر تک تعداد 100 ہو جائے گی۔ مصنوعی ذہانت کے ذریعے فضائی آلودگی، موسم اور ہوا کی سمت کا ڈیٹا یکجا کرکے نگرانی کی جا رہی ہے۔ فصلوں کی باقیات جلانے کی روک تھام کے لیے 10 ہزار سپر سیڈرز فراہم کیے گئے ہیں، جن کی خریداری میں حکومت 60 فیصد سبسڈی دے رہی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
1
20
25
594
پنجاب میں 9 ہزار سے زائد صنعتی چمنیوں پر ماحولیاتی کنٹرول سسٹم نصب کرکے دھوئیں کی براہِ راست نگرانی کی جا رہی ہے، جبکہ 14 ہزار سے زائد بھٹوں کو زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل کرکے منفرد شناخت دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی صنعتوں اور بھٹوں کے خلاف فوری کارروائی اور مسماری عمل میں لائی جا رہی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
1
18
1
22
710
11 نومبر 2024 کو لاہور کے گلبرگ کا ایئر کوالٹی انڈیکس 2024 تھا جبکہ آج صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پنجاب میں ایک ہزار اہلکاروں پر مشتمل ماحولیاتی تحفظ فورس قائم کی گئی ہے، جسے جدید آلات، گاڑیوں، باڈی کیمز اور تھرمل ڈرونز فراہم کیے گئے ہیں۔ یہ فورس سال بھر ماحولیاتی قوانین پر عملدرآمد یقینی بنا رہی ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
5
19
2
22
4,725
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کوپ 31 کے موقع پر کلین انرجی کی طرف منتقلی سے متعلق اعلی سطح اجلاس سے خطاب xitter.twitterapi.xyz/i/broadcasts/2POrMzpyW…
12
17
468
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کوپ 31 کے موقع پر کلین انرجی کی طرف منتقلی سے متعلق اعلی سطح اجلاس سے خطاب xitter.twitterapi.xyz/i/broadcasts/2POrMzpyW…
10
15
437
جہلم کی ترقی کا سفر پوری رفتار سے جاری!
1
14
8
333
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی گورنمنٹ کمپری ہنسو سکول جہلم آمد! 🔹بچوں نے پینسل سکیچ اور پورٹریٹ پیش کئے ، صنعت زار کی طالبہ قدسیہ نے ہاتھ سے بناسویٹر پیش کیا۔ 🔹وزیر اعلی مریم نواز شریف کی موجودگی میں پولیس کے چاک و چوبند دستے نے جنرل سلامی پیش کی۔
1
18
11
556
جہلم میں جمنیزیم / اسپورٹس کمپلیکس بحالی۔ پراجیکٹ کا افتتاح۔ 🔹وزیر اعلی مریم نواشریف کی جمنیزیم آمد پر کھلاڑیوں کا شور مچا کر بلند آہنگ منفر د استقبال۔ 🔹وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پوسٹر لے کر کھڑی کمسن بچیوں کو پیار کیا اور ہائی فائی کیا۔
16
9
574
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی انطالیہ، ترکیہ میں منعقدہ COP31 میں پاکستان کی نمائندگی کیلئے شرکت کے دوران عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں ہوئیں. وزیرِ اعظم کی مملکت سعودی عرب کے وزیرِ برائے توانائی شہزادہ عبد العزیز بن سلمان آل سعود، بنگلہ دیش کے وزیرِ اعظم طارق رحمن اور اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل اسماعیل اولد شیخ احمد سے ملاقاتیں ہوئیں. وزیرِ اعظم کی فلسطین کے وزیرِ اعظم محمد مصطفی سے بھی ملاقات ہوئی. وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فلسطینی عوام کے ساتھ حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا. فلسطینی وزیرِ اعظم نے عالمی سطح پر فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف مؤثر انداز میں آواز اٹھانے اور فلسطینی مؤقف کی تائید پر حکومت اور پاکستان کے عوام کا شکریہ ادا کیا. وزیرِ اعظم کی خاتون اول ترکیہ امینہ اردوان، شام کے صدر احمد الشرع، مملکت سعودی عرب کے وزیرِ مملکت برائے خارجہ عادل بن احمد الجبیر اور ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا سے بھی ملاقاتیں ہوئیں. خوشگوار ماحول میں ہوئی ان ملاقاتوں میں وزیرِ اعظم اور عالمی رہنماؤں کے مابین دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی اور خطے کی صورتحال پر گفتگو ہوئی. ملاقاتوں میں موسمیاتی تبدیلی کے مضر اثرات سے سب سے ذیادہ متاثر ممالک کی مشکلات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی اہمیت کے حوالے سے بھی گفتگو ہوئی.
28
25
980
MAA JAISI CM!
3
37
1
104
2,864
Students presented pencil sketches and portraits to CM Maryam Nawaz Sharif. Qudsia, a student presented her with a handmade sweater.
2
38
91
1,348
CM Maryam Nawaz Sharif Attends Laptop and Honhaar Scholarship Distribution Ceremony at Government Comprehensive School Jhelum. CM Maryam Nawaz Sharif also distributed laptops and Honhaar Scholarship cheques among students.
19
15
407
"وزیراعلی مریم نوازشریف نے جہلم میں جمنیزیم /سپورٹس کمپلیکس بحالی پراجیکٹ کا بھی افتتاح کردیا" 🔹وزیراعلیٰ مریم نواشریف کی جمینزیم آمد پر کھلاڑیوں کا شور مچا کر بلند آہنگ منفرد استقبال 🔹وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پوسٹر لیکر کھڑی کمسن بچیوں پیار کیا اور ہائی فائی کیا 🔹”تیریاں ریساں کون کرے“،جہلم میں ننھی بچیوں نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کیلئے لوک گیت گاکر خراج تحسین پیش کیا 🔹وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خاتون پلیئر کے ساتھ بیڈمنٹن بھی کھیلی 🔹وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بچیوں کو آٹو گراف دیئے، تصاویر بنوائی اور اظہار شفقت کیا 🔹وزیراعلیٰ مریم نواز شریف جہلم کے جمنیزیم میں تالیاں بجا کر شطرنج کے پلیئر کو شاباش دی 🔹وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو کمسن پلیئر نے کڑھائی والادوپٹہ پیش کیا اور تاج پہنایا 🔹وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سپیشل پلیئر کو اشاروں کی زبان میں سلام کیااور خیریت پوچھی 🔹وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی شاندار چوک میں اولڈ رام دین بازار آمد 🔹وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی آمد پر جہلم کا ماڈل بازار کارکنوں اور نوجوانوں سے بھر گیا 🔹شاندار چوک مین بازار کو ٹریفک کے لئے بند کر کے واک وے قرار دیا گیا 🔹جہلم مین بازار میں فٹ پاتھ، اطراف میں کوبل سٹون اور روڈ فرنیچر بھی مہیا کیاگیا ہے 🔹جہلم مین بازار میں انڈر گراؤنڈ وائرنگ،260دکانو ں پر خوبصورت شیڈ، وکٹورین لائٹ، پلانٹر او ربینچ رکھے گئے ہیں 🔹جہلم کے سپورٹس کمپلیکس او ر جمنیزیم کی بحالی کا پراجیکٹ11کروڑ 95لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل ہوگا
26
23
878