🛑لطیف کھوسہ 🛑
عمران خان کو اپنی رہائی کی کوئی فکر نہیں ہے وہ اگر فکرمند ہیں تو بشری بی بی کی حد تک ہیں وہ بھی انکی علالت کے پیش نظر
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ retweeted
کل تک وہ ہر مظلوم کی آواز بنتا تھا، آج وقت ہے کہ ہم عامر چمکنی کی آواز بنیں۔
#Releaseamirkhanchamkani
🛑لطیف کھوسہ 🛑
عمران خان کا آنکھ اور بلڈپریشر کا مسئلہ خوفناک حد تک ہے، عمران خان مستعد اور مضبوط تھے، بشریٰ بی بی بھی ملاقات میں موجود تھیں، 28 ویں ترمیم پر بھی بات ہوئی
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ retweeted
جیلیں بھی ان متوالوں کے حوصلے پست نا کر سکیں۔ کاشف وارثی گوجر خان سے 63 دن بعد جیل سے رہا ہوئے اور دیکھیں کس طرح جھوم کر عشقِ عمران میں قید و بند کی صعبتیں جھیلنے پر فخر محسوس کر رہے ہیں۔
یہ اصل محبِ وطن لوگ ہیں۔
ذہنی مریضہ نے ہسپتال میں بھی ایک جلسہ کر دیا او یار بسپتالوں میں کون بینر لگاتا ہے اور ہسپتالوں میں کون جلسے کرتا ہے😅😅
شکریہ جہلم والو
کلیجہ چبانے والی کے لیے عوام جہلم میں نہیں نکلی جس کی وجہ سے فل فور لاہور کا رخ کر لیا 😅
اس فیملی نے پچھلے چار سالوں سے بہت مشکلات اور ظلم دیکھا ہے پچھلے چار سالوں سے ان کے ساتھ کیا کیا ظلم نہیں ہوا وہ سب کو پتہ ہے اللہ پاک ان دونوں کی تمام مشکلیں حل کرے یہ لوگ ہمارے ساتھ مخلص رہے ہیں
🛑عمران خان کی جان کو شدید خطرہ 🛑
عمران خان نے بتایا کہ اُن کو ڈاکٹرز نے کہا کہ کسی بھی وقت اُنہیں برین ہیمرج یا ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے💔
بغض عمران خان میں حافظ اس قدر پاگل ہو گیا ہے کہ اب عورتوں کو نشانہ بنا رہا ہے بشرہ بی بی کی بھی بینائی شدید متاثر ہو چکی ہے 💔
🛑سلمان صفدر 🛑
ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی نے غیر معمولی طور پر گہرے سیاہ رنگ کے چشمے پہن رکھے تھے میرے اور عمران خان کے کہنے پر جب انہوں نے چشمہ اتارا تو بظاہر شدید پریشانی میں دکھائی دیں بشری بی بی نے بتایا کہ وہ نہ تو سورج کی روشنی برداشت کر سکتی ہیں نہ ہی مصنوعی روشنی انہوں نے یہ بھی کہا کہ (بغیر چشمے کے) وہ اپنی آنکھیں بھی نہیں کھول سکتیں بشری بی بی کی آنکھوں کی حالت انتہائی نازک دکھائی دے رہی تھی مجھے محسوس ہوا کہ بشری بی بی کی بینائی شدید متاثر ہو چکی ہے 💔
یہ طیب بلوچ صحافی نہیں بلکہ ایک لعنتی کتا ہے جس نے علیمہ خان پر ایک لڑکی سے اڈیالہ جیل کے باہر حملہ کروایا تھا ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے






