Mubashir 🍁 مبشر (@mkw72) header
Mubashir 🍁 مبشر (@mkw72) profile picture

I bow to data, fact, and reason, in that order. Pakistan first. 🍁 for Kashmir.

Islamabad
Joined October 2009
Photo by Mubashir 🍁 مبشر (@mkw72)Photo by Mubashir 🍁 مبشر (@mkw72)Photo by Mubashir 🍁 مبشر (@mkw72)Photo by Mubashir 🍁 مبشر (@mkw72)Photo by Mubashir 🍁 مبشر (@mkw72)Photo by Mubashir 🍁 مبشر (@mkw72)Photo by Mubashir 🍁 مبشر (@mkw72)Photo by Mubashir 🍁 مبشر (@mkw72)Photo by Mubashir 🍁 مبشر (@mkw72)Photo by Mubashir 🍁 مبشر (@mkw72)
Hello, love.
2
23
4
114
27,272
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
محترمہ مریم نواز پارٹی کے ایک نئے سفر کی بنیاد رکھ رہی ہیں ہم نے تمام عمر ن لیگ کو سر جھکا کے کام کرتے اور جھڑکیاں کھاتے دیکھا کل کی بات ہے کہ سیالکوٹ/ناروال کا مشہور فراڈیا سٹیج پر احسن اقبال کی بےعزتی کر کے گیا اور وہ ایک لفظ نہ بولے مریم نواز کی ن لیگ ایسا کوئی قرض نہیں رکھتی
اور ناظرین ایک افتتاح کی فوٹیج آپکی نظر ہے اور یہاں یہ بات اہم ہے کہ یہ نہ تو جلسہ ہے نہ کوئی ریلی ہے اور یہاں مورخ وڈے میاں جی کو مخاطب کرتے ہوئے انتہائی مودبانہ انداز میں لکھے گا کہ “ میاں جی یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی “
1
50
1
175
3,102
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
کیا تجاوزات پر بنی مسجد میں نماز ادا ہو جاتی؟ صحافی مفتی کسی سے پوچھو میں مفتی نہیں، عطاء الرحمن چلو یار کسی عالم کے پاس جائیں یہ بھی اویں چولیں مار رہے، صحافی دوسرے صحافی سے، گستاخ علماء کی توہین کرتے ہوئے ان کی بات کاٹتے ہو،عطاء الرحمن کون علماء؟ صحافی ہم لوگ اور کون؟ عطاء الرحمن ابھی تو آپ نے کہا ہم مفتی نہیں، صحافی جس کے بعد پریس کانفرنس مچھلی منڈی بن گئی
10
79
4
336
45,707
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
یہ جو فیلڈ مارشل ،پاک فوج کو دھشتگرد کہہ رھا ھے ،یہ جو ڈی جی آئی ایس پی آر کو جانور کہہ رھا ھے جب اس کو پھینٹا لگ رھا ھوگا تو اس کو مظلوم مت بنانا۔
🤖 Made with AI
35
68
9
187
6,295
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
کارٹلز، بیوروکریسی اور دوسرے حکمران طبقات ہر طرح کے احتساب سے آزاد ہیں۔ کچھ سرکاری محکموں میں تو یہ ’’خصوصی سہولت‘‘ نچلے درجے کے اہلکاروں کو بھی حاصل ہے۔ رولنگ ایلیٹ میں سے صرف وہی پھنستا ہے جو کسی ناگزیر وجہ سے زیرِ عتاب آ جائے، وہ بھی عارضی طور پر۔
2
13
1
49
1,258
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
میں ن لیگ پر کفر کے فتوے بانٹنے والا یہ شخص احسن اقبال پر ہونے والے جان لیوا حملے کا تمسخر اڑاتا رہا اور 6 مئی کو 'گولی ڈے' کہہ کر دل آزاری کرتا رہا۔ لیکن نارووال کے غیور ووٹرز نے عبرتناک شکست دے کر اس کی سیاست کا بوریا بستر گول کر دیا۔ آج اس کی اپنی ہی جگت اس کے گلے پڑ چکی ہے۔ ابرار بھائی! پبلک کی فرمائش ہے، ذرا وہ اپنا مشہور گانا 'ہور چوپو گنے' دوبارہ سنا دیں!"
40
510
5
1,707
155,545
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
ریکارڈ سے ثابت ہے کہ کسی کو کرپٹ قرار دینے کے لیے یہ ضروری نہیں کہ اس نے کرپشن کی ہو۔ کرپٹ قرار پانے کا ’’میرٹ‘‘ کچھ اور ہے۔کتنی دلچسپ بات ہے کہ ریاست کے دائمی اداروں سمیت پورے سسٹم نے کئی سال لگا کر جسے کرپشن کی علامت ثابت کرنا چاہا، وہ آج ملک کے سب سے بڑے آئینی عہدے پر براجمان ہے۔ یونیفارم والے سیلوٹ کرتے ہیں اور جج صاحبان تعظیم کے لیے کھڑے ہو جاتے تھے ۔۔۔سو کہا جاسکتا ہے کہ جب تک کوئی حقیقی تبدیلی نہ آتی اس وقت تک جس طرح سے دائرے کا سفر جاری ہے اسی طرح سے کرپشن کا سفر بھی جاری رہے گا ۔
2
21
92
1,765
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
گندے ،غلیظ ،خبیث لوگ۔
5
15
98
11,907
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
بڑے کیسینوز چلانے والے آپکے جیسے چ نہیں ہوتے
کل میرا ایک قریبی عزیز کافی عرصہ بعد ملنے آیا۔ وہ ملائشیا میں محبت مزدوری کرنے گیا تھا۔ اس نے بتایا کہ 2021 میں اسے ملائشیا کے سکائی کسینو میں مرمت کے کام کے سلسلے میں جانے کا موقع ملا تو اس نے وہاں پاکستان کے سب سے بڑے سیاستدان کی تصویر لگی دیکھی جو جوئے میں بھاری رقم ہار گئے تھے۔ مجھے لگا لڑکا گپ لگا رہا ہے، انٹرنیٹ پر تلاش کیا تو بہت سا مواد ملا جس میں اس جوا خانے میں ہمارے سب سے بڑے سیاستدان کی تصویر لگائے جانے کا ذکر ہے۔ جوا کھیلا، جیتا یا ہارا، یہ اہم نہیں، اہم یہ ہے کہ جب اس طرح کی تاریخ رکھنے والے اہم ترین عہدوں پر بٹھا دیئے جائیں گے تو کون یقین کرے گا کہ عمران خان کو ہٹا کر جو لوگ لائے گئے وہ ملک و قوم کے لئے بہتر ہیں؟
4
27
1,001
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
وہ افغان باقی کہسار باقی لکھتا رہا اور بدلے میں یہ اسے کتے کی طرح پڑے ہوئے ہیں ۔ راہزن اور ڈکیت دوسروں پر چوری کا الزام لگا رہے ہیں ۔
اقبال چور بھی تھا شاعری چوری کرتا تھا
2
11
1
87
1,195
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
تحریک انصاف کی حکومت نے غیر قانونی گولڈ مائننگ کی اجازت دے رکھی تھی اور ساتھ میں غیر قانونی پرمٹ بھی جاری کیے ہوئے تھے اب ان کے خلاف جب کاروائی کا آغاز ہوا تو ان سے برداشت نہیں ہوا اور انہوں نے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جو ان کے خلاف کاروائی کرنے جا رہے تھے۔ کمزور فیصلے اور ذاتی مفاد میں جو فیصلے کیے جاتے ہیں ان کا نتیجہ پھر یہی نکلتا ہے کوہاٹ میں عرصہ دراز سے غیر قانونی گولڈ مائننگ ہو رہی تھی جس میں تحریک انصاف کہ اپنے لوگ شامل تھے اور انہوں نے باقاعدہ اپنے لوگوں کو اس کام پر لگایا ہوا تھا سارا خزانہ خود لوٹ کے لے گئے اور ہمیشہ چیختے رہے کہ معدنیات ہڑپ کی جا رہی ہے اصل میں تو ہڑپ کرنے والے بھی یہ خود ہی تھے۔
کوہاٹ کے ایک علاقے میں پولیس غیر قانونی کان کنی کرنے والوں کے پیچھے کاروائی کرنے کے لیے جا رہی تھی راستے میں ان کی گاڑی پر کسی نے فائرنگ کر دی اور 10 اہلکار شہید ہو گئے ان میں سب انسپیکٹر مختیار بھی شامل ہے۔ 💔
10
21
2
59
3,328
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
اے آئی ویڈیو ہے لوگ ایویں باولے ہوکے کمنٹ کر رہے ہیں
سب کچھ ہر جگہ ملتا ہے لیکن ہم پاکستانیوں کا الگ ہی لیول ہے
1
1
2
165
شاہ جی کے پیارے اور بہت ہی باخبر دوست کون ہیں؛ ملاحظہ کیجیے: (گو کہ سیدہ مریم کو ٹون ڈاؤن ہونے کی ضرورت ہے۔ انہیں تقریر وغیرہ کرتے ہوئے لہجہ سٹیٹس-وومن-لائیک رکھنا چاہیے۔ باقی ان کی اپنی مرضی، مگر باوا ٹمکیری شاہ کی ماننے کی بھی ضرورت نہیں۔)
کسی بہت ہی پیارے اور بڑے باخبر دوست نے درج ذیل پیغام ارسال کیا ہے ، “مریم نواز نے بھی اب ویسی ہی تقاریر شروع کر دی ہیں، جیسی عمران خان نے اقتدار کے آخری دنوں میں کرنا شروع کر دی تھیں۔”
6
16
1
57
1,000
پائن @grok ، کیا 1970 میں عمران کی دوستی اینابلزنائٹ کلب میں اینابِل سے ہوئی جو اسی نائٹ کلب کی مالک تھی پھر اینابل نے 1994 میں عمران کا تعارف اپنی بیٹی جمائمہ سے کروایا؟
19
57
4
194
29,169
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
ہم انسان خطا کے پتلے ہیں۔ دوسروں کے بارے بغیر کسی تحقیق کے بہت جلد رائے بنا لیتے ہیں۔ جوانی میں میرا کی انگریزی کا بہت توا لگایا کرتے تھے۔۔۔ ایم سی ڈونلڈ اور ایس ٹی مچلز کا بہت لطیفہ بنا۔ وقت نے دیکھایا وہ اپنی بیوقوفی اور بناوٹی پن سے باہر کتنی بڑی انسان ہیں۔ جس نے اپنے خاندان کے لئے اپنا آپ قربان کیا۔
پاکستانی فلمی سٹار میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس، جو کہ لندن میں مقیم ایک مستند وکیل تھیں، کینسر کے خلاف ایک طویل جنگ کے بعد انتقال کر گئی ہیں۔ برطانوی حکام سے بار بار ویزا کی درخواستیں کرنے کے باوجود جب میرا کو برطانیہ جانے کی اجازت نہ مل سکی، تو وہ اپنی بہن سے آخری بار ملنے سے قاصر رہیں جس کی وجہ سے انہیں شدید صدمہ پہنچا ہے۔ نیویارک سے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے میرا نے تصدیق کی کہ ان کی بہن کئی سال تک کینسر کا مقابلہ کرنے کے بعد لندن کے ایک اسپتال میں جاں بحق ہوئیں۔ اداکارہ نے اس بات پر شدید دکھ کا اظہار کیا کہ برطانوی ہائی کمیشن نے ان کی مسلسل اپیلوں کو مسترد کر دیا، یہاں تک کہ بہن کی حالت انتہائی تشویشناک ہونے پر انسانی بنیادوں پر کی جانے والی درخواستیں بھی قبول نہیں کی گئیں۔ ​یورپ میں مقیم میرا کی دوسری بہن اقصی عباس نے بھی جیو نیوز کو بتایا کہ شائستہ پچھلے دو ماہ سے مسلسل اسپتال میں زیرِ علاج تھیں، اور اس سے قبل بھی صحت کی خرابی کے باعث ایک سال کے دوران انہیں بار بار اسپتال میں داخل اور ڈسچارج کیا جاتا رہا تھا۔ شائستہ ایک سنگل مدر تھیں جو اپنے پیچھے ایک کم سن بیٹی چھوڑ گئی ہیں، اور میرا کا ارادہ ہے کہ وہ اس بچی کو گود لیں گی۔ بیماری کے اس پورے سفر میں شائستہ کے ساتھ ان کی بہن اقصی، والدہ شفقت زہرہ بخاری اور بھائی موجود رہے جو پاکستان سے ان کی دیکھ بھال کے لیے لندن گئے تھے۔ تاہم، میرا تمام تر کوششوں کے باوجود اپنی بیمار بہن کے پاس نہ پہنچ سکیں۔ شائستہ ایک قابل وکیل تھیں جنہوں نے لندن میں اپنی پیشہ ورانہ زندگی کی بنیاد رکھی تھی۔ فروری 2025 میں لندن میں جیو نیوز کو دیے گئے اپنے پہلے اور آخری انٹرویو میں شائستہ نے والد کی وفات کے بعد اپنے خاندان کے لیے میرا کی دی گئی قربانیوں کا بڑے جذباتی انداز میں ذکر کیا تھا۔
2
4
31
1,653
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
کے جی بی (روسی /سوویت خفیہ ایجنسی) کےمحفوظ ریکارڈ کے مطابق، حفیظ اللہ امین افغانستان کے کمیونسٹ دور کے واحد حکمران تھے جنہیں کبھی کے جی بی کے ایجنٹ کے طور پر بھرتی نہیں کیا گیا تھا۔ کے جی بی ان کے بارے میں شدید شکوک و شبہات میں مبتلا تھی اور اسے خدشہ تھا کہ وہ خفیہ طور پر امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ ان شکوک کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ انہوں نے نیویارک کی کولمبیا یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی تھی۔ ماسکو کو یقین ہو چلا تھا کہ امین افغانستان کا رخ مغرب کی طرف موڑ سکتے ہیں، چنانچہ ان کے خاتمے کا حکم دے دیا گیا۔ 27 دسمبر 1979 کو سوویت حملے کے دوران کے جی بی کی خصوصی فورسز نے کابل میں تاج بیگ صدارتی محل پر دھاوا بول کر حفیظ اللہ امین کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ محل میں موجود ان کے مرد رشتہ داروں کو بھی حملے کے دوران قتل کر دیا گیا یا بعد میں سزائے موت دے دی گئی۔ تاہم ان کی اہلیہ، بیٹی اور نواسے نواسیاں زندہ بچ گئے، لیکن انہیں قید کر دیا گیا۔
کے جی بی (روس/سوویت یونین کی خفیہ ایجنسی) کے محفوظ ریکارڈ کے مطابق، افغانستان کے صدر ببرک کارمل کے جی بی کے ایجنٹ تھے، جنہیں 1950 کی دہائی میں "مارید" (MARID) کے خفیہ نام سے بھرتی کیا گیا تھا۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی آف افغانستان (PDPA) کے پرچم دھڑے کے سربراہ کی حیثیت سے کارمل کے کے جی بی کے ساتھ طویل عرصے سے خفیہ روابط قائم تھے۔ دسمبر 1979 میں سوویت یونین کی افغانستان پر فوجی مداخلت کے بعد ماسکو نے حفیظ اللہ امین کی جگہ کارمل کو صدر بنانے کے لیے منتخب کیا تھا۔
3
10
32
1,742
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی سہولت کار حکومت کے خاتمے اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد اب دہشت گردوں کے متعلق اس طرح کی خبریں آ رہی ہیں یہ تازہ ترین ثبوت پیش خدمت ہے سکیورٹی فورسز نے 7 نومبر کو ایک خارجی افغان دہشت گرد حکمت اللہ عرف حمزہ کو گرفتار کیا ہے۔جو گل بہادر گروپ کا کارندہ ہے افغانستان کے صوبہ پکتیا کا رہائشی ہے۔اور افغان نیشنل آرمی کا سپاہی بھی رہا ہے، دہشتگرد خود سب کچھ بتا رہا ہے کہ وہ کیا کچھ کرتا رہا ہے۔ وہ جو کہتے تھے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف کیسے استعمال ہوتی ہے اس کے ثبوت دو ان کو بھی یہ ثبوت نظر آ رہے ہوں گے افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی ہو رہی ہے اس کے متعدد بار ثبوت افغان حکام کو پہلے بھی دیئے جا چکے ہیں۔
11
115
1
336
10,321
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
Niga this is your current generation, what are you talking about ?
⚠️If we, Pashtuns of KPK dont seperate from Pakistan, this will be our new generation👇 We will lose our culture, heritage, genes, language, unique features Our tribes will be renamed and our land will be poisoned with brothels, bhangra, Mujra shows Fear Allah, be Pashtun
4
25
1
254
5,500
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
بندہ اب 'وفا کی دیوی' کی کس بات کا بھروسہ کرے؟ رَج کے مزے مزکولیاں کرتے رہو جب بندہ داڑھ تھلے آ جائے۔۔تو فٹافٹ مظلوم بن جاؤ ۔ ۔ طویل تحقیق کے بعد میں تو اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ۔۔اے کم ای کُتا
This injunction could well be the most legally consequential thing to emerge from the Russell Brand trial. The way Jemima Khan and Russell Brand used their wealth and the law against Szilvia Berki needs to be scrutinised in depth. thetimes.com/uk/law/article/…
6
60
4
166
4,276
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
اللہ کریم سے ایسی "خشک" ذہنیت سے بھی پناہ مانگیں جب اس پوسٹ کے جواب میں آپ علامہ اقبال رح کی تاریخ وفات درج کریں۔ ویسے دنیا ایسے ہی پیارے لوگوں کی وجہ سے آباد ہے۔
ایک بات جو میں ہرگز سمجھ نہیں سکا کہ علامہ اقبال نے جتنی شاعری قیام پاکستان کے بعد کی وہ اتنی بے وزن کیوں ہے ؟
11
20
197
7,559
Mubashir 🍁 مبشر retweeted
میاں محمد نوازشریف پر راولپنڈی کے ایک گھر سے فائرنگ ہوئی تو بے نظیر بھٹو نے گاڑی میں بیٹھی ناہید خان کو کہا "میری میاں نوازشریف سے بات کروائیں" بات کرکے بے نظیر بھٹو کو تسلّی ہوئی تھی۔۔۔۔۔ بے نظیر پر حملہ ہوا اور انہوں نے کفن پہنا تو راولپنڈی کے لیاقت شہید ہسپتال میں سب سے پہلے میاں محمد نوازشریف پہنچے تھے,حالانکہ انہیں کہا بھی گیا تھا کہ "آپ کو وہاں جیالوں اور جیالیوں کی جانب سے کسی ناخواشگوار ردعمل کا سامنا بھی کرنا پڑسکتا ہے" لیکن میاں نوازشریف نے کسی کی نہ مانی اور ہسپتال پہنچ کر روتے جیالوں اور جیالیوں کو دلاسے دئیے۔۔۔۔اور خود بھی ان کے گلے لگ کر روتے رہے تھے۔۔۔ عمران خان کینٹینر سے سر کے بل گرے تو میاں نوازشریف فوری طور پر الیکشن کمپین روک کر ان کی عیادت کے لیے پہنچے تھے اور 3روز کے لیے اپنی الیکشن کمپین بھی ملتوی کردی تھی۔۔۔ لیکن جب میاں نواز شریف کی بیوی بیگم کلثوم نواز بستر مرگ پر پڑی تھی تو ایک امت مسلمہ کا نام نہاد لیڈر ہسپتال میں اپنے کارکنان کو بھیج کر ٹرولنگ کروایا کرتا تھا اور یہی نام نہاد لیڈر کے فالورز ہمیں اخلاقیات پر درس دیتے ہیں اپنے اپنے ظرف اور کردار کا آئینہ ہے ہر شخص @Pmln_Pak00
1
599
16
1,897
53,312